گلہری

چھٹی والے دن ہم کیمرے سے بکثرت کھیلتے ہیں۔ اسی سے اندازہ لگائیں کہ 700 سے زیادہ تصاویر لے چکا ہوں اب تک۔ جبکہ میرا خیال تھا کہ زیادہ سے زیادہ 200 لی ہونگی۔ ابھی اتوار کو ہم گھر کے چاروں طرف مٹر گشت کر رہے تھے کہ ایک جھاڑی سے گلہری نکل کر بھاگی اس کی تصویریں لی ہیں اس کا لینز آگے پیھچے نہیں کیا تھا لہذا جو تصویر جتنی قریب ہے اتنا قریب ہمیں گلہری نے آنے دیا تھا۔ ویسے مزے کی بات ہے مجھے ہر کچھ عرصے بعد گلہری کی انگلش بھول جاتی ہے۔ اس کو انگلش میں squirrel کہتے ہیں

اب تک معلوم تو ہو جانا چاہئے کہ 700 سے زیادہ تصاویر کیسے لی گئی ہونگی۔

Popularity: 24% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 24% [?]

330 views

 

 

Related Posts

    None Found


6 Responses to “گلہری”

  1. 1 ابو حلیمہ

    حد ہے۔ !۔
    امریکہ میں اتنا فارغ آدمی کبھی نہیں دیکھا۔

  2. 2 بدتمیز

    سلام
    ہاہاہا نہیں نہیں میں تو ابھی ویلا مصروف ہوں۔ ویسے امریکی کوئی اتنے خاص مصروف بھی نہیں ہوتے بہت سوں کی خود ساختہ مصروفیت ہوتی ہے۔

  3. 3 اجمل

    اگر آپ لکھتے کہ آپ ویسے ہی کیمرہ استعمال کی مشق کر رہے تھے اور بیچ میں گلہری آ گئی تو اچھا ہوتا ۔ آپ نے تو گلہری کو فقط بدنام کیا ہے

  4. 4 jahanzaib

    i should start using my camera, us becharay ko wesay hi zung lag jaana hai :D

  5. 5 بدتمیز

    سلام
    اجمل انکل، بس سچ لکھنے کی غلطی کی ہے۔

    جہانزیب: اس کو ساتھ لے جایا کریں اور استعمال کیا کریں۔ ویسے بھی بیچ کی تصاویر قدیر کو بھیج کر ثواب حاصل کیا جا سکتا ہے۔

  6. 6 اجمل

    سچ بولنا بڑی اچھی بات ہے ۔ اچھے بچے ہمیشہ سچ بولتے ہیں ۔ لیکن اس جھوٹ کا کیا ہو گا جو آپ روزانہ بولتے ہیں یعنی اپنا نام بدتمیز بتاتے ہیں ؟

    خیر ۔ مٹی پاؤ جی ۔ دیکھئے آپ کی گلہری کیا کر رہی ہے یہاں پر ؟
    http://iftikharajmal.wordpress.com/2007/05/01/

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 368124

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->