پنڈ واپسی

پھر ہم نے پنڈ واپسی کا سوچا لہذا سب سے اجازت لی اور گھر کو چل پڑے۔ واپسی کے راستے کے لئے انکل اور جہانزیب سے ڈائریکشن لیں۔ اور نیویارک کی ٹریفک دیکھتے دیکھتے گھر کو چلے۔ ویسے امریکہ میں ایک سال میں میں نے ہارن سوائے دو تین بار کے کبھی نہیں سنا تھا۔ نیویارک میں ہر ایک دو منٹ کے بعد سنا۔

تو یہ تھا نیویارک سے پہلا مکمل اور جامع تعارف ورنہ جب ہم پچھلے سال یہاں آئے تھے تو سامان رکھ کر ورجینیا کی طرف چل پڑے تھے اور گاڑی میں بیٹھتے ہی سو گئے تھے 7 بجے شام کو سوئے تو رات 11 بجے اس وقت اٹھے جب نیوجرسی ٹرن پائیک پر کھانا کھانے کے لئے رکے۔ اب ارادہ ہے کہ ہم نیویارک کو مستقل ٹھکانہ بنائیں۔

Popularity: 9% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 9% [?]

241 views

 

 

Related Posts

    None Found


2 Responses to “پنڈ واپسی”

  1. 1 منیراحمدطاہر

    زبردست، آپ نے تو یہاں ڈیرہ غازی خان میں بیٹھے بیٹھائے پوارے نیویارک کی سیر کرا دی، قدیر کے کراچی والے مہمان نواز سے تو یہ نیویارک والے مہمان نواز لاکھ درجے بہتر ہیں، اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے جہانزیب بھائی۔

  2. 2 بدتمیز

    سلام
    واقعی جہانزیب کا ہمیں بہت سہارا ملا۔ اور اللہ واقعی جہانزیب کو بہت خوش و خرم رکھے۔ ایسی دعاوں کی ان کو کافی ضرورت ہے۔ کیوں جہانزیب؟ :P

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 368124

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->