اسلام کے قلعے پر آج کل اسلامی فوجوں کا قبضہ ہے۔ قلعے کے اندر ایک قلعے سے اس فوج کی کمان کی جا رہی ہے۔ اس وقت اکثریت اس کے اس رخ کو دیکھ دیکھ کر بڑی بڑی باتیں کر رہی ہے جس کو میڈیا دیکھا رہا ہے۔ سب سے مزے کی بات جیو نے واضح طور پر اس کو دیو بندی فرقے سے جوڑنے کی کوشش کی۔ جیو کی چند حرکات نے مجھے اس چینل کی پالیسی میکر کی وفاداری پر شک و شبہ میں مبتلا کر دیا ہے۔
پاکستانی قوم کافی جذباتی ہے۔ سب سے زیادہ ضرورت جو اس قوم کو ہے وہ اسلام اور اسلام کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے درمیان فرق کو جاننا ہے۔ بدقسمتی سے اس میں فرق دونوں طبقے نہیں کر سکتے وہ بھی جو کہ اس کے خلاف ہیں اور وہ بھی جو اس کے حق میں ہیں۔ نتیجہ بات کچھ ہوتی ہے اور ہم لوگ کسی اور ہی بات پر گتھم گتھا ہو جاتے ہیں۔
جامعہ حفصہ پر بڑی بڑی باتیں پڑھنے کو ملی۔ لیکن جو رخ میں دیکھنا چاہتا تھا کسی نے نہ دیکھایا۔ یہ وہ رخ ہے جس پر ہر ذی شعور کو سوچنا چاہئے ورنہ صرف مخالفت برائے مخالفت کرنی تو سب کو آتی ہے۔ جامعہ حفصہ جو کر رہی ہے غلط یا صیح سے قطع نظر یہ سوچا جائے کہ کر کیوں رہی ہے؟ کیا ایک چھوٹے سے ادارے کے پاس اس قدر طاقت ہے کہ وہ اس طرح کی حرکات کھلم کھلا کر سکے؟ اور حکومت اس کو برداشت بھی کر سکے؟
2003 کے الیکشن پر مذہبی جماعتوں کو بہت مقبولیت حاصل ہو چکی تھی وجہ تھی نواز اور بےنظیر کی عدم موجودگی۔ سب کا خیال تھا پنجاب ان کے قبضے میں ہو چکا۔ لیکن الیکشن کی رات نتائج آنے پر میرے ایک دوست نے خوشی کے نعرے لگائے۔ یہ وہ صاحب تھے جن کا کام سوائے ہلا گلہ کرنے کے کچھ نہیں۔ ہاں یہ 4 وقت کے نمازی تھے اور بالکل ممی ڈیڈی ٹائپ کے تھے۔ لیکن پھر بھی مولوی کا ڈر تھا ان میں۔
مذہبی جماعتیں سوائے مذہب کے لبادے میں لپٹ کر سیاست کرنے کے سوا کچھ نہیں۔ اس بات کو عام عوام کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جو ان مذہبی جماعتوں کی بکواس کو بھی اسلام کا حصہ سمجھ لیتی ہے اور ان کو بھی جو اس سب کے خلاف ہیں۔
حکومت کے خلاف اس وقت سبھی شیر بنے ہوئے ہیں۔ ایسے میں نہ معلوم جامعہ حفصہ کو حکومت نے خود ہلاشیری پر لگایا ہوا ہے کہ عوام کی توجہ بٹائی جا سکے اور ظاہر کیا جا سکے کہ اب ہتھیار انتہاپسندوں کے ہاتھ لگے کے لگے اور ان کو قابو میں رکھنے کے لئے صدر کا پاکستان کو مستفید کرتے رہنا بہت اہم ہے یا پھر جیسے سبھی کو جوش چڑھا ہے جامعہ کو بھی خود تماشہ کرنے کی سوجھی۔
پاکستان نام کے چڑیا گھر میں دن بدن لاقانونیت بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ لاقانونیت ہر جگہ کسی نہ کسی زمانے میں رہی ہے۔ بدقسمتی سے ان تمام جگہوں کی معلومات پڑھ کر اس چیز سے بچنے کی بجائے ہم جہالت کے اندھیرے میں ٹکریں مارتے پھر رہے ہیں۔ ویسے کیا خیال ہے امریکہ کے لئے مناسب وقت نہیں؟ وہ ایران کو چھوڑ کر پاکستان کے پیچھے پڑے کہ ملک (کرسی) بچانا/بچانی ہے تو ہتھیار اور ڈاکٹر صاحب کو حوالے کرو۔ ایران کا کیا ہے صدر بش کے پاس ابھی اگلا سال بھی پڑا ہے حملہ کرنے کے واسطے۔ میں اکثر عالم اور فاضل لوگوں کو دیکھ کر سوچتا ہوں کہ “چالیس سال” تک مسلمانوں کو ہر جگہ چن چن کر ختم کیا جائے اور اس کے بعد نئی نسل سے کچھ کام لیا جائے ابھی والی تو ماشااللہ ہی ہے۔
Popularity: 28% [?]
Popularity: 28% [?]
784 views
Related Posts
- None Found



























اوئے تم روز بروز سیاست میں گھستے جا رہے ہو ، مزید جوتیاں کھاؤ گے ۔
مجھے اپنے ابو کا ای میل ایڈریس دو ، میں ان سے بات کر کے جوتیوں کا انتظام تمہارے گھر میں ہی کروا دیتا ہوں ، باہر کیوں جاتے ہو؟
اوئے یہ ہلا شیری کا لفظ کہاں سے نکالا ہے؟
تم چڑیا گھر سے بھاگ گئے ہو اس لیے بول رہے ہو ۔ لوٹ کر الو چڑیا گھر کو آئے تو پوچھوں ۔
اور یہ قتل و غارت کا مشورہ بہت “احسن” ہے ۔ امریکہ صحیح کہتا ہے مسلمانوں کو قتل و غارت کے علاوہ اور کام ہی کوئی نہیں ، دہشت گرد کہیں کے ۔
مسلمانوں کو قتل کرتے وقت خیال رکھا جائے کہ کوئی مسلم نہ مارا جائے
بات یہی سمجھنا ضروری ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے جس کی توقع نہ تھی ۔ جو ہم لوگوں کا رویّہ دین کے ساتھ ہے وہی روزمرّہ کے حالات سے ہے ۔ بیماری کا علاج کرنے کیلئے اس کی وجہ تلاش کر کے اس کا علاج کیا جاتا ہے ناکہ ناک بہہ رہی ہو تو روئی ٹھونس کر بند کرنے سے بہنا بند ہو جائے گی ۔ مگر افسوس ۔ ہمارے ہموطن تو یہی کرنا پسند کرتے ہیں ۔
جو فقرہ بازی ہو رہی ہے وہ یہ ہے
مدرسوں میں جہالت یا انتہاء پسندی یا دہشتگردی کی تربیت دی جاتی ہے ۔
مسلمان ہوتے ہی جاہل یا انتہاء پسند یا دہشتگرد ہیں
مُلا اسلام کے ٹھیکیدار بنے پھرتے ہیں
مُلا اور ملٹی ملے ہوئے ہیں ۔ وغیرہ
یعنی جتنے منہ اتنی باتیں
اخبار جن میں ڈان ۔ نیوز اور جنگ شامل ہیں اس خوب مصالحے لگا کر اُچھال رہے ہیں ۔ جیو ٹی وی بھی جنگ اخبار کی ملکیت ہے ۔ اور ہاں اسلام آباد سول سوسائٹی آرگنائیزیشنز کے نام پر وہ لوگ مجتمع ہیں جن کیلئے آزادی کا مطلب ہے نیم عُریاں پھرنا ۔ ناچ گانا اور شراب نوشی ۔ ان کا مقابلہ ہے مُلاؤں سے ۔ مجھے تو یوں لگتا ہے کہ ہمارے دن گنے جا چکے ہیں ۔ بس ایک ہی تمنا ہے ہے کہ مسلمان مروں ۔
Ajmal sahib kay favourite maulana ub khud kush hamloon kee dhmakee day rahay hain…ub Ajmal sahib bhee khud kush hamloon ko jaiz qaraar day dain gay;
خودکش حملوں کی دھمکی
اسلام آباد کی مرکزی لال مسجد کے عالم مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے لا ل مسجد پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو وہ بھی خودکش حملہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
سلام
قدیر: میں حضور والا کی طبعیت صاف کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ فون خراب ہے سوچ رہا ہوں تمہارے ہی سر پر توڑ دوں۔
اجمل انکل: میں ٓپکی باتوں سے سو فیصد متفق ہوں۔ کیا کریں ہمارے بچے ابھی ۸ دن کے نہیں ہوئے اور باتیں الامان۔
می: آپ کی معلومات بہت کم ہیں۔ میرے خیال سے ٓآپ ایسے معاملات میں نہ بولا کریں تو بہتر ہے۔ کیونکہ اس سے پڑھنے والا آپ کے بارے میں اچھا تاثر قائم نہیں کرتا۔ اور پھر بات ذاتیات کی طرف نکل جاتی ہے جبکہ میں نے لکھا ہے کہ سمجھنے کی کوشش کریں نہ کہ کاؤنٹر کرنے کی۔
Badtameez sahib mujay iteraf hai kay mera ilam aap jita nahain
likun phirbhee seekhnay kee kooshis kur rahoon aap jesay baa ilam loggon say. Main tafseelee baat kurna chahta hoon kubhee kubhee lekin phir shoch kay chup hu jaa ta hoon kay in logoon say behus ka faida kia jo upnay muslak say bhee la ilum hain, is bara main jughartay rehtay hain aur abhee kisee nateejay pay nahaain puhunch sakay. Phir bhee reference kee khater du batain kurdoon.
1. Main kuee mumaalik main raha hoon Islami aur ghir-Ismai donoon. Main mutaaad Sunnioon ko janta hoon. Lekin Khuda shahid hai kay jahan tuk mujay yaad hai main nain aik bhee Sunni achaa nahain dekha jisko aam tor say log achaa qarar dia ja skay. Mumkin hai aisay Sunni mojood hoon lekin meree nazar say nahain guzray. Ub barah e meherbaani quaid e azam ya edhi sahib ka naam na lay leejeay ga kay yea donoon Sunni nahain hain. Muqsad kehnay ka yeah ha kay jis muslak main achaay loogoon kee tadad na honay kay brabur hai wo kis moon say doosroon ko kuch keh suktay hain?
2. Sunni muslak/muashra do tangoon pay khraa hai…aik dehshatgardee aur doosra jhoot. Jub Sunni dehshatgurdee kay zareeay upna muslak doosroon pay thoons nahain suktay to jhoot booltay hain kay inka muslak pur-umn hai. Jubkay dunyaa achee tara waqif hai kay Sunni jootay bhee hain aur dehshatgurd bhee.
Baaqi..aqalmand ko ishara…
Badtameez sahib mujay iteraf hai kay mera ilam aap jita nahain
likun phirbhee seekhnay kee kooshis kur rahoon aap jesay baa ilam loggon say. Main tafseelee baat kurna chahta hoon kubhee kubhee lekin phir shoch kay chup hu jaa ta hoon kay in logoon say behus ka faida kia jo upnay muslak say bhee la ilum hain, is bara main jughartay rehtay hain aur abhee kisee nateejay pay nahaain puhunch sakay. Phir bhee reference kee khater du batain kurdoon.
1. Main kuee mumaalik main raha hoon Islami aur ghir-Ismai donoon. Main mutaaad Sunnioon ko janta hoon. Lekin Khuda shahid hai kay jahan tuk mujay yaad hai main nain aik bhee Sunni achaa nahain dekha jisko aam tor say log achaa qarar dia ja skay. Mumkin hai aisay Sunni mojood hoon lekin meree nazar say nahain guzray. Ub barah e meherbaani quaid e azam ya edhi sahib ka naam na lay leejeay ga kay yea donoon Sunni nahain hain. Muqsad kehnay ka yeah ha kay jis muslak main achaay loogoon kee tadad na honay kay brabur hai wo kis moon say doosroon ko kuch keh suktay hain?
2. Sunni muslak/muashra do tangoon pay khraa hai…aik dehshatgardee aur doosra jhoot. Jub Sunni dehshatgurdee kay zareeay upna muslak doosroon pay thoons nahain suktay to jhoot booltay hain kay inka muslak pur-umn hai. Jubkay dunyaa achee tara waqif hai kay Sunni jootay bhee hain aur dehshatgurd bhee.
Baaqi aap jo batain ub kur rahain main in batoon pay buhut pehlay ghor kur chukaa hoon. App choonkay ubnay muslak kay baaray main qudratee tor pay biased hain isleeay aap ubnay khol ya dairay say baahir nahain nikul paa ruhay aur chhah rahay hain kay upnay muslak aur moolvion pay aanch aai baghair musala hul ho jaia jusbkay meray khial main aisa huna naa mumkin hai..tafseelee baat kisee waqt..
Yahaan pay kuch guftugoo hai is baara main; http://newsforums.bbc.co.uk/ws/thread.jspa?threadID=5871
سلام
ٓآپ اتنے سارے ملکوں میں رہے۔ اتنی جگہوں کو دیکھا۔ لیکن یہ بات درست معلوم نہیں ہوئی۔ ایک بات سے سبھی لوگ اتفاق کریں گے خاص طور پر باہر کے ملکوں کی سیر کر ٓآنے والے کہ ایک دفعہ باہر بندہ نکل جائے تو سوچ اور جزبات میں ٹھہراؤ پیدا ہو جاتا ہے جو کہ ٓآپ کی تحریر مین عنقا ہے۔ معذرت کے ساتھ لیکن آپ ابھی تک جزباتی ہیں۔
آپ تفصیل سے بات کریں ضرور کریں۔ آپ کی بات پر کوئی تلخی کم از کم میری طرف سے نہیں ہو گی۔ لیکن آپ کا طریقہ کار درست نہیں۔ کیا ان چند سنیوں کی وجہ سے جن کے ساتھ آپ کا تجربہ صیح نہیں رہا کی وجہ سے کروڑوں سنیوں کے خلاف باتیں شروع کر دینا صیح عمل ہے؟ اور اس سے ٓآپ سنیوں کو سدھعارے میں کیسے کامیاب ہو سکین گیں؟ کیا آپ اپنے ضمیر پر اس کا بار نہیں رکھتے کہ اس تلخی کو کم کرنے کے بجائے بڑھانے میں آپکا ہاتھ ہے؟
پھر آپ اس قدر خوفزدہ ہیں کہ اصلی نام نہ سہی کسی شناخت سے بات تو کریں۔ آپ اپنا بلاگ بنا لیں۔ یا پھر کم از کم ایک نقلی نام رکھ لیں۔
میری چند گزارشات۔ مجھے اس بات کا اچھی طرح علم ہے کہ آپ کو بلاگ بنانا آتا ہے۔ اپنا بلاگ بنائے۔ ساتھ میں ایک اور ای میل ایڈریس بنا لیں تا کہ علم ہو سکے کہ آپ کے نام سے ہونے والا تبصرہ آپ نے ہی کیا ہے یا نہیں۔ ساتھ ساتھ آپ اکثر کسی کی تحریر پر پوچھ لیتے ہیں کہ تم نے بھلائی کا کیا کام کیا۔ اس پر تھوڑا غور کریں کہ آپ نے تلخی اور نفرت کم کرنے کے لئے کیا کیا۔
پاکستان میں جب بھی ریاست کے اندر ریاست قائم ہوئی ہے اس میں سوفیصدی ریاست خود ہی ملوث رہی ہے۔ مدرسہ حفصہ کا مسئلہ جس طرح اچھالا جا رہا ہے اس سے سنجیدہ حلقے یہی تاثر لے رہے ہیں کہ یہ حکومت کی ایما پر ہی کیا جارہا ہے۔۔ بہر صورت اسکے نتائج پاکستان اور مسلمانوں کے حق میں اچھے نہیں نکل رہے ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ایک متعدل سوچ رکھنے والے اسلامی ملک کو آہستہ آہستہ شدت پسند مملکت کے طور پر پراجیکٹ کیا جارہا ہے تاکہ مستقبل قریب میں اس پر بھی شکنجہ کسا جا سکے۔۔ ویسے بھی جب بھی فوجی حکمراں آتا ہے مذہبی گماشتے کافی شیر ہوجاتے ہیں۔۔
From http://karachi.metblogs.com/archives/2007/04/a_man_of_the_cl.phtml#287403
It is time to rise up against mullahism and their witch-hunting.
Now some thing about the Mullah Rashid Ghazi the head of all these terrorists,If crime is to be punished that Mullah Rasheed (now called Ghazi) is first to be punished. I might not remember but I do. When he was in the high school, he stole a receiver from a public telephone booth in Aabpara and made a radio from the receiver. He never stopped bragging about his achievement and his father, maulvi abdullah, had no guts to stop him from stealing the property of the government of pakistan and that of tax payers.
If madrassa education was so good, what did maulvi abdullah instead sent Rasheed Chore to the government school.
Rasheed’s addiction to stealing has contnued. Now he has stolen state land to built an illegal madrassa and made his own army.
Now they are owners of wealth but I know Rasheed and Aziz and their sibblings when they lived in a lowely C type quarter in the corner of the street in G-6/1-3,across the Naval HeadQuarter. It was Zia and his patronage and later the power of gun which has made them so powerful. People of area do remember Mullah Rasheed’s sister’s bell-bottom and other fashions (nobody accused them of prostituting) and now he is “arresting” other women.
Posted by: Umar Thanvi at April 5, 2007 03:00 PM
Me sahab,jis gair sunni say aaj kal hum logon ka wasta perraha hay us kay baray main hum sab ki raay bhi koi achi naheen hay is ka khayal rakhiay ga,
or koi bhi aisa shakhs jo tasub say paak ho is gair sunni or tamam sunnio ki in blogs per hoi guftugu ko perh ker ba aasani yeh andaza laga sakta hay kay yeh shakhs dahshat gard ho yan na ho shidat pasand zaroor hay,or shidat pasandi hi dahshat gardi ki ibtida hoti hay,
aqalmand kay liay ishara kafi hay:)
wesay aik baat ki main gair sunnio ki tareef bhi kerta hoon,kay woh apnay maslak main itnay pukhta hotay hain kay,is jhigray main bilkul naheen pertay kay kon panjabi hay pathan hay sindhi hay balochi hay ya muhajir,
woh agar QADYANI hay to qadyani hi rahay ga,agar Aaga khani hay to Aaga khani hi rahay ga or Shia hay to shia hi rahta hay,
jab kay hum sunni jitna ho sakay ziada say ziada apnay aap ko banttay chalay ja rahay hain or is per fakhar bhi kertay hain,
or aap jaisay logon ko apnay oper hansnay ka moqa detay hain,
Kia jamia hufsa aur talibaan kay pechay deobundi hee nahain? To inkee shariat doosroon ko kis trah qabil e qabool ho gee? Mera khial hai Mullaoon ko upnee upnee shariat kay nifaz kee khulee chutee day dee jai. Jub Pakistan lebonon bun jai ga firqa warana laraioon kay baad to awaam ko sumujh aai ghee kay itnay saray firqoon kay saath aik shariat nahain lai ja suktee.
کوئی بھی سچا مسلمان شريعت کے نفاذ کے مخالف نہيں مگر ھم سب اسکے خلاف ضرور ھيں کہ جس کا دل کرے اسلام کو اپنے فائدے اور مقاصد کے ليے توڑموڑ کر، سب مسلمانوں کے ليے جگ ہنسائی کا باعث بنے۔ پہلے سب مولوی لوگ مل کر فرقہ واريت کا علاج تو ڈھونڈيں يا پھر ہر فرقہ الگ الگ قوانين کا نفاذ کرے گا؟ اگر يہی حالات جاری رھے تو کل کو ھر برادری، ھر محلہ بلکہ ھر گھر ھی اپنے اپنے قوانين کا اعلان کر رھے ھوں گے۔
اسماء, paris
BBC Urdu
Ba-tameez se mazrat k saath , mujhe ME sahib ko jawab dena hai
ME sahib, main confuse ho waqa hi, kyon k main abhi tak samjh nahi paya, k aik insaan hamaray irdgird rahta hai aur abhi tak uss becharay ko koee acha aadmi hi nahi mila . . . app bazame khod jis firqay ki nomaindgi kar rahay ho, meray bohat qareebi dost hain uss firqay k, aur woh bohat hi nice loog hai, ham main bohat diffrance hain, magar phir bhi ham dost hain, jab ham bahs kartay hain to kabhi woh mujhe zich kartay hain kabhi main unhee lajawab kar deta hon, magar phir bhi ham aik dosray ka ahtraam kartay hain . . . jab main ne unhee batay aap k baray main too unhoon ne Urud mahfil k “Kartoos Khan” ka hawala dia, to mujhe bara acha laga , app se gozarish hai k aap urdu mahfil par kartoos khan se rabta kareen , kyon k woh bilkul app kay liya “fit” hain . . . aur iss tarah dono firqoon ki nomaindgi bhi ho jay gi aur , hamari maloomaat main azafa ho ga . .
aur haan main apnay baray main kahta hon k main naa to Shai hon aur naa Sunni bhi hoon , jo maslak meray hazoor(swt) ka tha woh hi mera hai , jinhee Ali(r) bhi utnay hi aziz jitnay Abu Bakr(r) aur Usman(r) . .
Allah aap ko naik hadayat de , (Ameen)
NOTE: yeh roman main iss liya likha hai , k main ME sahib ko unhee k “Style” main jwab dena cahta tha . . .
We always had political dalaals (dullaay in Punjabi) like shujaat and others who always manage to get the business deals done between the religious pr0stitutes (muzhabee rund1an) and their customers (gahuk) the army and america and still these molvis have the cheek to complain of Aunti Shameem who has neither sold Pakistan nor Islam.
If someone can express this more eloquently I would appreciate that.
Jamia Hufsa is proving too extremist even for the doebundis;
جامعہ حفصہ مدارس بورڈ سے خارج
دیو بند مکتبِ فکر کے مدارس کے بورڈ ’وفاق المدارس العربیہ پاکستان‘ نے اسلام آباد کے زبردستی شریعت نافذ کرنے والے دو مدارس کو اپنے بورڈ سے نکال دیا ہے۔
(http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/04/070409_hafsa_ousted_sq.shtml)
Some analysis here; http://www.jang.com.pk/jang/apr2007-daily/13-04-2007/col3.htm
Hifsah wallay jo kuch ker rahay hain Sahi ker hain
بدتمیز بھای میں لال مسجد کے سانحے کے بعد اسکے بارے میں جو کچھ آپ نے لکھا وہ پڑھنا چاہتا ہوں کیونکہ واقعے سے پہلے لوگوں کی راے کچھ اور تھی اور واقعات کے بعد کچھ اور میںتو واقعے کے دوران بس خبروں میں ہی چمٹا رہا تھا ۔۔۔۔۔