Comments on: مذہبی ڈاکٹرائن

By: Ajmal Nahin Hoon Main
وہ ملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں کا فرق ہی نہیں سمجھ سکتے

Mullah assemblioon main bethay hain aur mujahid khus kash humlay kur rhay hain…faraq to hai lekin faida kia?

By: بدتمیز
سلام

اجمل انکل: ایسے بےچاروں کو کچھ نہ بھی کہا جاءے تو یہ بڑی جلدی رونے لگ جاتے ہیں۔ بہیودگی پر اتر آتے ہیں۔

فیصل: ٓآپ نے بڑے مزے کی بات کی۔ بات کچھ ایسی ہی ہے۔

اظیر: ذرا آہستہ بولیں اپنے پھر شروع ہو سکتے ہین۔

راشد کامران: میں بہت دفعہ کہہ چکا ہوں کہ یہ سب نیا نہیں اس سے دنیا کی مختلف قومیں نبرد آزما ہو چکی ہیں یہ ہم مسلمانوں کی بےوقوفی ہے کہ ہم اس کا صیح تجزیہ نہیں کرتے اور جہالت کے مارے بات اسلام پر ڈال دیتے ہیں۔

ویسے کچھ نادیدہ بندوقیں بھی ہوتی ہیں جسمانی موجودگی ضروری نہیں یہ ہمارے اندر تک سرائیت کرا دی گءی ہے۔

By: جہانزیب :: ٹیکس :: April :: 2007
[...] سب سے مہنگا پڑتا ہے وہ آئی آر ایس کے ساتھ کھیلنا ہے۔ بد تمیز کی پوسٹ پڑھ کر مجھے اپنا ٹیکس جمع یاد کروانا آ گیا اور جو میں [...]

By: Rashid Kamran
جہاں تک مذہبی انتہا پسندی کا تعلق ہے اسلام کے ساتھ اسکی وابستگی بہت ہی نئی ہے جس میں کچھ اپنوں اور کچھ غیروں کا ہاتھ رہا ہے۔۔ جبکہ عیسائی اور یہودی مذہبی انتہا پسندی کی داستانیں بہت ہی قدیم ہیں اور آج بھی جاری و ساری ہیں۔ مسلمانوں پر مذہبی انتہا پسندی کا لیبل کیوں لگا اسکے لیے بجائے ہم کسی اور کو کوسیں میں سمجھتا ہوں اپنے ہی گریبان میں جھانکیں اور دیکھیں کے کس طرح ہم نے پاپائیت اور ملائیت کو مذہب کا حصہ بنایا اور اب انکی بوئی ہوئی فصل پھل دے رہی ہے تو ہم واویلہ کر رہے ہیں اور اسے یہودونصاری کی سازش قرار دے رہے ہیں۔۔ آخر ہم ہی کیوں ہمیشہ سازش کا شکار ہوتے ہیں ؟ یا ہم اپنے کرتوتوں کا الزام یہودونصاری کے سر تھوپتے ہیں؟‌ کون سا یہودی ہمارے سروں پر بندوق لے کر کھڑا ہے کے رشوت لو اور دو لیکن اسکے باوجود یہ برائی اسلامی ممالک میں بھی پوری شدو مد کے ساتھ جاری ہے ؟۔۔

By: اظہرالحق
ہمیں تو غیروں سے زیادہ اپنے دھشت گرد کہتے ہیں  ۔۔ ۔ ۔ ۔ اور وہ ملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں کا فرق ہی نہیں سمجھ سکتے   ۔ ۔۔

By: فیصل
ساری بات پیسے کی ہے، لوگ جتنا خوفزدہ ہوں گے اتنے ہی ڈالر انکی جیب سے نکلیں گے، جان تو ہر کسی کو پیاری ہوتی ہے نا؟ بش صاحب کی انہا پسندی بھی کچھ اسی قسم کی ہے، ویسے عیسائیوں کے بہت سے فرقوں میں یہودی علما کا کافی عمل دخل ہے، امید ہے سمجھ گئے ہوں گے آپ۔

By: اجمل
مجھے کسی غیر مسلم سے گلہ نہیں کہ وہ اسلام کو انتہاء پسند کہیں لیکن ان نام نہاد مسلمانوں کا کیا کیا جائے کہ جن کو اسلام کی الف بے بھی معلوم نہیں اور وہ اسلام کو اور اسلام پر عمل کی کوشش کرنے والوں کو انتہاء پسند کہتے ہیں ۔ جتنے متعصب ۔ انتہاء پسند اور شقی القلب یہودی ۔ عیسائی اور ہندو ہیں اتنا کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا ۔

شائد آپ نے میرے بلاگ پر یا کسی اور بلاگ پر اپنے ہموطنوں کی لکھی میری جاہلیت اور انتہاء پسندی کی داستانیں پڑھی ہوں ۔ ان لوگوں سے اگر کوئی میری زندگی سے واقف اچانک آمنے سامنے تعارف کروا دے تو ان میں سے اکثر غش کھا کر گر پڑیں ۔ جتنی جدوجہد میں نے ملائیت کے خلاف کی ہے تا کہ وہ اللہ کے دین کی طرف عوام کو راغب کریں ۔ یہ نکتہ چین وہ خواب میں بھی نہیں دیکھ سکتے ۔ اس جدو جہد کا آغاز میں نے 1957 میں کیا تھا ۔