نومبر 2006 کے مڈ ٹرم الیکشن نے مجھے ایک بڑا فرق سمجھایا۔ امریکی سیاست اور پاکستانی سیاست میں۔ اب کوئی کہے اسلامی نظام ہونا چاہئے اور کوئے کہے برٹش نظام فرسودہ ہے۔ اب نئے قوانین لانے چاہئے۔ قوانین جتنے مرضی لے آئیں اگر ان پر عمل نہیں تو کچھ حاصل نہیں ہونے کا۔ امریکی سیاست شخصی اثر یا تسلط سے آزاد ہے۔ جبکہ ہماری سیاست شخصی سیاست ہے۔ اقتدار اور دوسرے نشے خود پسندی پر اتنا مائل کر دیتے ہیں کہ جمہوریت بھی آمریت بن جاتی ہے۔

آپ دیکھیں شہباز شریف اگر بھائی نہ ہوتے تو نوازشریف کے ہوتے ہوئے کبھی اتنی مقبولیت حاصل نہ کر سکتے۔ بے نظیر کو اگر جنرل صاحب آنے دیتے تو امین فہیم کبھی اتنی پبلسٹی حاصل نہ کر سکتے۔ دینی جماعتوں کے سربراہان جنکو دین کا پتہ نہ فقہ کا ایک لفظ شریعت کے حکیم بنے پھرتے ہیں۔ صدر کو دیکھ لیں ان کے آگے کسی کا نہیں پتہ۔

ہماری ایک اور بڑی عادت جو خواص سے عام عوام تک میں ہے کہ think outside the box کی ٹرم سے واقفیت نہیں ہے۔ ایک ہی ہانکی جاتے ہیں۔ اب اگر ان کی ہانکی ہوئی کسی بات کو کہیں quote کر دیا جائے تب تو وہ ایسے سرور میں آتے ہیں کہ سبحان اللہ۔ ایسے ہی ایک صاحب کا نشہ سال قبل اترا ہے۔ پاکستانی اخبارات کا اگر آپ مطالعہ کریں تو ایک اور کالم نگار کا مضمون کہیں quote کیا گیا اور اس کے بعد ان کی طرف سے یکے بعد دیگرے ویسے کالموں کی بھرمار ہو گئی۔

پاکستان کی موجودہ صورتحال پر ایسے کالم وہ بھی یکے بعد دیگرے دیکھ کر بندہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ اس کو عقل نہیں؟ صدر کو نکالنے کی بات کی جاتی ہے لیکن کیا اس شخصی نظام میں کوئی اور ایسا ہے کہ وہ قیادت سنبھال سکے؟ صدر کو نکالنا چاہئے میں ان کی پالیسیوں کے حق میں نہیں لیکن صدر کے علاوہ میرے پاس اور کیا آپشن ہے؟ صدر کے گناہ بہت بڑے بڑے ہیں ان کے بیانات بھی کچھ پسندیدہ نہیں لیکن کیا صدر کو نکال باہر کرنا مسئلہ کا حل ہے؟

ایک اور مشہور ٹرم ہے read between the lines یعنی جو کہا جا رہا ہے اس پر دھیان کم دو بلکہ جو نہیں کہا جا رہا اس پر دھیان دو۔ صدر کا وردی کے معاملے پر بیان تھا دسمبر آنے دیں پھر دیکھیں گیں۔ اس کا مطلب سبھی کو معلوم ہو چکا ہے۔

صدر کا بیان ہے کہ جو بھی ہو گا آئین اور قانون کے مطابق ہو گا۔ اس کا دوسرے کیسے تجزیہ کرتے ہیں مجھے علم نہیں لیکن مجھے سمجھ لگتی ہے کہ “اگر حالات قابو سے باہر ہوئے تو مارشل لا لگ سکتا ہے۔ ضروری نہیں میں “جنرل پرویز مشرف” لگاؤں۔ یہ کوئی اور بھی لگا سکتا ہے۔”

اس خیال کو اس بات سے بھی تقویت ملتی ہے کہ اگر صدر بش ایران پر حملہ کرنے پر آمادہ ہیں اور ابھی ٹیکنالوجی اس قدر ترقی یافتہ نہیں ہو سکی کہ ایٹم بم کو اس کے ملک میں ناکارہ بنایا جا سکے تب تو وقتی طور پر پر امن پاکستان امریکہ کی بھی ضرورت ہے۔

ایک اور بے حد اہم بات کبھی ہمارے معاشرتی رویوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ کہ ہم احتجاج پر امن نہیں کرتے توڑ پھوڑ کرتے ہیں یا ووٹ کی طاقت سے زیادہ سڑکوں پر تماشے کرتے ہیں لیکن اگر اب یہی عوام گھر میں بیٹھی ہے اور اس کو علم ہے کہ یہی بندر پھدک کر صدر مشرف کی گود میں جمع ہیں اور ان کے جانے پر نئے آنے والے کی گود میں ہونگے تو اس پر اعتراض ہے کہ باہر نکل کر حکومت گرا دے۔ بات وہی ہے کہ صدر کے بعد کون متبادل کے طور پر موجود ہے؟

 

 

Popularity: 10%

Popularity: 10%

125 views

 

 

Related Posts

  • cho On April 21, 2007, 1 Comments
  • کل یہاں پر ورجینیا ٹیک میں مرنے والے بندوں کی یاد میں دن منایا گیا۔ اسکولوں میں باقاعدہ اناؤنس کیا گیا کہ آپ اورنج یا میرون یا برگنڈی شرٹ پہن کر آئیں۔ اگر کسی وجہ سے یا ناممکن ہو تو اپنے سینے پر ایک ربن آوایزاں کریں۔ مجھے ایسی کوئی معلومات نہیں تھی لہذا میں
  • وفاقی دہشت گردی On June 8, 2007, 4 Comments
  • اگر آپ کا کوئی راز میرے ہاتھ لگ جائے اور میں کہوں کہ میرے کچھ کام کروں یا مجھے کوئی چیز خرید کر دو تو؟ یا اگر ایسے ہو کہ آپ ایک لوکل بندے ہیں جو گردش حالات کا شکار ہو کر لوٹ مار پر اتر آیا ہے اور چونکہ ٹاؤن کی پولیس ہمہ وقت
  • عورت کہیں جسے On January 8, 2008, 14 Comments
  • اللہ نے انسان پر جو سب سے بڑا احسان کیا وہ عورت کو بنا کر کیا۔ اور جو سب سے بڑا ظلم کیا وہ بھی عورت کو بنا کر کیا۔ اگر ہیلری کلنٹن سے پوچھا جائے کہ عورت کیا ہے تو اس کا جواب کچھ یوں ہو گا۔ "عورت ایک mixed blessing ہے۔" مجھے عورت
  • Toyota Camry On August 22, 2007, 4 Comments
  • flick of mind. :p I keep changing my mind. reason? I like new stuff. I don’t like real old stuff. I was going to buy a 2005 Honda civic. I found a 2006 Toyota Camry. 23000 miles on that. So I test drove it and I think I am going to buy this one.    
  • google adsense payments through westron union On October 6, 2007, 4 Comments
  • Google announced a new way of payments to a few more countries other than check. Inclduing is Pakistan. A very interesting line in the official news reads as “This choice can also cut down on bank fees and long clearing times associated with depositing checks.”
  • Harry Potter and the deathy hallows On February 2, 2007, 0 Comments
  • Harry Potter, a fantastic novel but still you can critisize a lot on it while lovin it the most if you are childish like me. the book 7 is named “Harry Potter and the Deathly Hallows ” interested to buy? well you have to wait upto july 21st 2007. you can also pre-order this book
  • پاکستان یا ہندوستان؟ On July 22, 2007, 4 Comments
  • انڈیا اب بہت ترقی کر چکا ہے۔ یہ سنتے ہی میں نے کھڑکی سے باہر جھانکنا بند کیا جہاں سے میں بس کا انتظار کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ (عام طور پر کہیں بیٹھنا پڑ جائے تو میں اسی نشت منتخب کرتا ہوں جہاں سے میرا view بڑا ہو کسی ایسی جگہ جہاں دیکھنے
  • Visual DNA On May 24, 2007, 1 Comments
  • Thanks to Zikria I came across this visual dna thing. seem like my type of pplz r very rare and we r about to vanish so save my kind     Read my VisualDNA™ Get your own VisualDNA™ Popularity: 10%SHARETHIS.addEntry({ title: "ملک دے حالات بڑے بدلے کھلوتے", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2007/03/23/%d9%85%d9%84%da%a9-%d8%af%db%92-%d8%ad%d8%a7%d9%84%d8%a7%d8%aa-%d8%a8%da%91%db%92-%d8%a8%d8%af%d9%84%db%92-%da%a9%da%be%d9%84%d9%88%d8%aa%db%92/" });
  • صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی تقریر کا مکمل متن On November 8, 2007, 4 Comments
  • مغری میڈیا میں پاکستان کے حوالے سے بہت تشویشناک رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں جس کا صدر کو بالکل اندازہ نہیں۔ صدر کا انداز ایسے ہی ہے جیسے وہ سو کر اٹھے ہو کچھ سمجھنے میں عمر کے تقاضے کے تحت وقت لیتے ہوں۔ خاص طور پر صدر کے انگلش میں خطاب پر بہت
  • t3ch On May 31, 2007, 2 Comments
  • Ok when is the time you are suppose to be most excited? when you plan to visit newyork city? nah. I can imagine qadeer ahmad rana’s face turning red to dark maroon into black with steam coming out of his ears muttering somethin in my honor. Before you say some find it our where I am? well if

 

Random Posts


5 Responses to “ملک دے حالات بڑے بدلے کھلوتے”

  1. 1 اجمل(64)

    آپ کے خیالات ظاہری حد تک تو ٹھیک ہیں لیکن آپ نے بین السطور پڑھنے کی تلقین کی ہے تو مجھے لکھنے کی جرأت ہوئی ۔ سب کہتے ہیں مسئلہ معقول راہبری [لیڈرشپ] کا ہے ۔ میں کہتا ہوں کہ مسئلہ صرف عوام کی معقولیت کا ہے ۔ آخر راہبر کسی خراد مشین پر تو تیار نہیں ہو گا ۔ اسی قوم میں سے آئے گا ۔ بات پرویز مشرف کی کریں تو اس میں کیا قابلیت ہے ؟ سوائے اسکے کہ اس کی پشت پر فوجی جرنیل ہیں جو سمجھتے ہیں کہ اگر ان کو سیاست سے باہر کر دیا گیا تو ان کی شاہانہ آن بان ملیامیٹ ہو جائے گی ۔ میں تو بہت عمر گذار چکا ہوں آپ لکھ کر رکھ لیں جب تک عوام جرنیلوں کی طرف دیکھتے رہیں گے ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے ۔ ان کی حالت اس وقت سدھرے گی جب اپنے پر بھروسہ کرنے لگیں گے ۔

  2. 2 فیصل(23)

    بھیا بات تو آپ کی صحیح ہے کہ فی ا لحال کوئی متبادل نظر نہیں آتا لیکن یہ ایک دن میں تو نہیں ہو گا۔ اگر ایک فوجی جنرل بننے میں تیس پینتیس سال لگاتا ہے ایسے ہی ایک لیڈر بھی بننے میں وقت لگتا ہے۔ کہتے ہیں کہ جمہوریت ک علاج مزید جمہوریت ہے۔ سیستدانوں کو آزادانہ موقع ملنا چاہیے، بیس تیس سال میں عوام میں اتنی عقل آ ہی جاءے گی کہ کون اچھا ہے اور کون برا۔

  3. 3 بدتمیز(437)

    سلام

    اجمل انکل: عوام کو ہی تو سدھارنے کی بات ہے۔ میرے خیال سے پرانی جمہوریت جتنی مرضی کرپٹ تھی موجودہ سیٹ اپ سے بہرحال بہتر تھی۔ میں چاہتا ہوں کہ صدر کو ایک باعزت رستہ دیا جانا چاہءے کہ وہ سکون سے گھر جا سکیں۔ جیسے حالات پیدا کئے جا رہے ہیں اس مین کچھ نہ کچھ خراب ہونا لازمی ہے۔

    فیصل: عوام 60 سال کی بوڑھی عوام۔ میں چاہ رہا ہوں کہ عوام اب اس تماشے سے باہر رہے اور بجائے ہجوم کے ایک قوم بن سکے۔

  4. 4 Abdullah(27)

    ji to iftikhar ajmal sahab aap kay khayal main woh leader kon ho sakta hay?

  5. 5 Abdullah(27)

    badtameez meray bhai main sirf tumharay liay dua hi ker sakta hoon tum aik un honi ki khuwahish ker rahay ho magar main khod ko Ameen kahnay say naheen rok sakta,Aameen sum aameen,

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: آپ نے کہاں‌ پڑھی یہ خبر؟ اسمائیلیز یہی ہیں۔
    • بدتمیز: کچھ بار گراں اتنے بھی بار گراں نہیں ہوتے :D
    • راشد کامران: کیا یاد دلادیا جناب ۔۔ میں‌ بھی ہر سال رمضان میں‌...
    • شگفتہ: سب سے پہلی خبر پر تو میں بھی بلاگ لکھنا تھا ، اب بچت ہو گئی...
    • بدتمیز: سوری اس کی لائسنس کی نہیں ہے۔ آپ اس کا فری روژن استعمال کر...
    • ڈفر: بڑی حقیقی تصویر کشی کی ہے افطاری اور بچوں کے رمضان کی۔ جو...
    • بدتمیز: راشد کامران: آنٹی سارہ جان مکین کے تابوت میں آخری کیل نہ...
    • ساجداقبال: تو یہ وجہ ہے امریکن ڈی ایس ایل کے معاملات میں جاپان...
    • محمد وارث: ‘باجی’ سارا والی خبر مزیدار ہے، میں نے انکی...
    • ڈفر: کیوں 8-6 میگا بٹ کے کنکشن کی بات کر کے پاکستانیوں کی دکھتی رگ...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 1,715 views
  • Honda Accord 2008 - 1,625 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,326 views
  • aitzaz ahsan interview - 999 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 881 views
  • Ramadan Mubarik - 875 views
  • جہیز - 847 views
  • میرا تعارف - 684 views
  • عورت کہیں جسے - 663 views
  • talk - 648 views
  • About - 630 views
  • jextr - 629 views
  • کارٹون - 609 views
  • Toyota Camry - 596 views
  • افسوس - 589 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 584 views
  • @live.com.pk - 573 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 555 views
  • Contact - 550 views
  • ڈومز ڈے - 530 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 579
    • Links to posts: 59
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1680
    • Comments per post: 2.90
    • Top3 commenters: -بدتمیز (437) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->