اکثر لوگ مجھ سے ناراض ہیں۔ ان میں سر فہرست میرے میسینجر پر ایڈ لوگ ہیں۔ پاکستان میں موجود سکول کالج کے دوستوں کو شکایت ہے کہ میں ان سے ہیلو ہائے نہیں کرتا۔ ان کا شکوہ ہے کہ میں باہر جا کر تبدیل ہو گیا ہوں یا گردن میں کوئی سریا وغیرہ فٹ ہو گیا ہے۔ کچھ کو شکایت ہے کہ میں خود سے ان کو مخاطب نہیں کرتا یعنی ان کو اگنور کرنے کا مرتکب ہو رہا ہوتا ہوں۔
پہلی بات کہ آجکل میں کافی مصروف ہوں۔ بہت سے کام ادھورے پڑے ہیں۔ کچھ چیزوں پر میں چاہ کر کام نہیں کر پا رہا۔ دو چار باتیں ادھر ادھر ماریں اور جا کر سو گئے۔ اللہ اللہ خیر سلا۔ دوسرے میرے پاس نیو اورلینز لوزیانا، نیویارک اور اٹلانٹا جارجیا جانے کی انویٹیشنز تھی۔ میں نے ان میں سے نیویارک جانے کو ترجیح دی ہے۔ اس لئے بھی کچھ مصروف ہوں۔
انٹرنیٹ ہر وقت آن ہی رہتا ہے اور میں سیٹ پر نہیں ہوتا لیکن میسینجر آف نہیں کرتا لہذا کسی بھی حضرت کو اگنور نہیں کیا جا رہا کیونکہ میں خود ہی غائب ہوا ہوا ہوں۔
میری پوری کوشش ہے کہ میں نیویارک پہلے دن سے ہی سیٹل ہو جاؤں لیکن چند ایک باتوں کی وجہ سے پریشانی ہے۔ لہذا طبعیت پر ناگوار نہ گزرے تو میرے حق میں دعائے خیر کریں۔
اور پریشان نہ ہوں جیسے ہی سیٹل ہوا آپ سب حضرات کے دماغ کا دہی بنا کر ہی دم لونگا۔ ![]()
Popularity: 10% [?]
Popularity: 10% [?]
254 views
Related Posts
- None Found




























بدتمیزی اور معذرت تو دو متضاد چیزیں ہیں ۔ یا تو تم بدتمیز نہیں ہو ، اگر ہو تو تمہیں معذرت کا حق نہیں ہے۔
یہ انویٹیشنز کا کیا مطلب؟
اس طرح کی شکایتین اور وہ بھی نذدیکی دوستون کی طرف سے مجھے تو بہت فرسٹریٹ کرتیھی
Ufff…bas ab agay tak apni urdu raftaar ko lay kar chalna aik bhari bharkam boori ko ghaseetnay kay barabar hoga. Anyways just wanna ask how much you’ve been into Deception Point, I read it 2 years ago and was realy captivating piece of Dan Brown
AOA, kya haal hai, Aap ka blog urduweb per ut parha jata hai mager aap ka page per nahi why, jawab throught my email, thanks
SALAM
qadeer: actually i had invitations from atlanta and new orleans, and had the option to go or wanted to go to nyc so i am goin to nyc.
gul: it was really gud i started readin it back in october and ever since october i havent open it yet. see how busy i m?
i want to read it but my cousin bought the paper back version and i hate paperback.
hehe just noticed it was used to be on my pc table, “abba jaan” moved it a few days back to the other table, now its no where to be seen