مجھے نا پسند ہیں

قدیر احمد رانا کافی کھلے آدمی ہیں۔ ان کا قول ہے کہ یار بھلے اکیلے میں جوتے لگا لو لیکن سب کے سامنے کچھ مت کہو۔ چونکہ ان کی سننا بےوقوفی ہے تو ان کی کوئی نہیں سنتا۔ بہاروں کا شمار کریں تو ان کا ٹین ڈبہ بج چکا ہے۔ یعنی ٹین ایج سے یہ بچھڑ چکے ہیں لیکن دماغی طور پر ابھی تک ٹین ایج میں ہیں۔ شنید ہے کہ بچپن میں یہ سر کے بل گرے تھے لہذا تب سے دماغی طور پر ایسے ہیں۔

انہوں نے اپنے بلاگ پر ایک سلسلہ شروع کیا ہے جس میں آپ کو چند ایسی چیزیں بیان کرنی ہے جو آپ کو ناپسند ہیں۔ ان باتوں کی تعداد کم از کم 10 ہو تو مزہ بھی ہے۔ میں نے سوچا بیان کرنے سے پہلے ذرا ان کی شان میں گستاخیاں بھی کر لوں۔ جی تو لسٹ حاضر ہے

 

مجھے ناپسند ہیں۔

 

انڈین ڈرامے۔ خاص طور پر اگر میرے ہوتے وہ چل رہے ہوں۔

جیو کے انڈین نما ڈرامے۔

اگر کوئی حد سے زیادہ میرا شکر گزار ہو۔

سردیوں میں صبح صبح اٹھنا۔

سوتے کے دوران اٹھایا جانا یا کمرے میں روشنی۔

باہر سے گھر آنا اور آگے سے دروازہ کا بند پانا۔ (خاص طور پر اگر سب سامنے ہی بیٹھے ہوں)
کریڈٹ کارڈ کمپنیاں
:P

کسی کا میرے سر پر چڑھنا یا میرے معاملے میں ٹانگ اڑانا۔

کسی کا خوامخواہ میں نخرے دکھانا یا انجان بننا۔

کسی کا میری چیزوں کو چھیڑنا۔

 

جی تو اب میری باری ہے لوگوں کو ٹیگ کرنے کی تو میں ٹیگ کرتا ہوں خاور کھوکھر، جہانزیب، زکریا اجمل، میرا پاکستان (سر آپکو پہلے weird things about me کے حوالے سے بھی ٹیگ کیا تھا وہ پوسٹ ابھی تک ادھار ہے۔ جہانزیب آپ بھی واپس تشریف لا چکے ہیں آپ بر بھی یہ دونوں ٹیگ قرض ہیں)، اجمل انکل اور نعمان کو۔ اگر آپکا من کرے تو میری طرح آپ بھی قدیر صاحب یا میری شان میں گستاخی کر سکتے ہیں۔ لیکن قدیر صاحب کا میری شان میں گستاخی اس وقت تک ممنوع ہے جب تک میں ان کو کبھی ٹیگ نہیں کرتا۔

 

ps: اپنے دو نئے دوستوں کو بھی شامل کرنا چاہوں گا۔ راشد کامران اور فیصل۔ آپ دونوں کو بھی ٹیگ کیا گیا ہے۔ لہذا آپ پر بھی لکھنا فرض ہو گیا ہے۔ :D

Popularity: 23%

Popularity: 23%

203 views

 

 

Related Posts

  • Am i weird? On December 27, 2006, 0 Comments
  • I have been tagged by Zikria Ajmal for the meme where I have to write down 6 weird things about me. What I believe and most would agree is that I my self am weird. I can’t sit back and relax. I need something to do all the time even if its doesn’t worth at all and
  • Finally On September 4, 2007, 3 Comments
  • Finally I bought the Camry. I have been telling to choose one or I will. they didnt so I did A lot of peoples helped me out. Every thing went surprisngly smooth. I was thinking that this move will cost me a lot but to my surprise every thing was beyond what I expected.
  • Unappreciated On January 6, 2007, 0 Comments
  • I’m feeling really unappreciated. You takin` my love for granted, babe. I don’t know how much more, I can take from you. You don’t do the things you use to do. You don’t even say I love you too. And lately I’ve been feeling, Feeling unappreciated. Woke up this morning and saw your face And you didn’t look the same as
  • I am sorry On February 11, 2008, 0 Comments
  • Oh I had alot to sayWas thinking on my time awayI missed you and things weren’t the same‘Cause everything inside it never comes out rightAnd when I see you cry it makes me wanna die. I’m sorry I’m bad, I’m sorry you’re blueI’m sorry about all the things I said to youAnd I know I can’t take it backAnd
  • Life as an American Female Soldier On November 3, 2007, 0 Comments
  • War in iraq is no where near popular. Now media is allowed to publish what so ever. Mission accomplished. I heard now pk army has women soldiers too to conquer women lawyers Every person has a story some tell some don’t. 3 female soldiers tell the tale of what they been through. Its shocking
  • Boulevard Of Broken Dreams On March 11, 2007, 0 Comments
  • I walk a lonely roadThe only one that I have ever knownDon’t know where it goesBut it’s home to me and I walk aloneI walk this empty street On the Boulevard of Broken DreamsWhere the city sleepsand I’m the only one and I walk alone I walk aloneI walk alone I walk aloneI walk a… My shadow’s the only
  • 2006 On January 1, 2007, 0 Comments
  • 2006 another year I lost. Gained a lot and didn’t repay a penny. Should I be shamefull? I dont kno. May be I should and may be I shouldnt. I became less emotional and more stable than the previous years. I was never been some one looking for trouble but troubles always found me. This year
  • Visual DNA On May 24, 2007, 1 Comments
  • Thanks to Zikria I came across this visual dna thing. seem like my type of pplz r very rare and we r about to vanish so save my kind     Read my VisualDNA™ Get your own VisualDNA™ Popularity: 23%SHARETHIS.addEntry({ title: "مجھے نا پسند ہیں", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2007/03/05/%d9%85%d8%ac%da%be%db%92-%d9%86%d8%a7-%d9%be%d8%b3%d9%86%d8%af-%db%81%db%8c%da%ba-2/" });
  • Beautiful liar On May 16, 2007, 0 Comments
  • Ay, Ay, AyNobody likes being playedBeyonce, BeyonceShakira, Shakira (hey)[Beyonce] He said I’m worth it, his one desire[Shakira] I know things about ‘em that you wouldn’t wanna read about[Beyonce] He kissed me, his one and only, (yes) beautiful Liar[Shakira] Tell me how you tolerate the things that you just found out about[Shakira] You never know[Beyonce] Why
  • ipod or zune ? On November 27, 2006, 0 Comments
  • I bought an ipod for my cousin back in june on his birthday. ipod is the best thing a music lover could have. its sleek design makes it awsome. I knew zune was coming but I couldnt convince him to wait for zune so we bought ipod now I think I should buy zune for my

 

Random Posts


7 Responses to “مجھے نا پسند ہیں”

  1. 1 فیصل(23)

    یار مجھے تم نے کہاں گھسیٹ لیا؟ بہرحال یاد کرنے کا شکریہ۔ سوچ کر لکھونگا، لیکن کیا میں ایسا تمھارے بلاگ پر بحیثیت مہمان بلاگر کر سکتا ہوں؟

  2. 2 بدتمیز(437)

    سلام
    ضرور کیوں نہیں۔ بتائے اس سلسلے میں مجھے کیا کرنا ہو گا؟

  3. 3 Qadeer Ahmad(64)

    تمہاری شان میں گستاخی؟ ارے میاں لگتا ہے نیند میں ہو ۔ میں تو تمہارے لتے لوں گا اور ایسے لوں گا کہ تم چوکڑیاں بھرنا بھول جاؤ گے ۔ اور شاید تمہیں یاد نہیں ہے کہ میرے بلاگ پر پہلے ہی تمہیاری شان میں دو تین پوسٹیں موجود ہیں۔

    ویسے آج کل تمہاری اردو بہت اچھی ہو رہیے ہے ۔ لگتا ہے کہ ان دنوں کسی میم نے تمہیں منہ نہیں لگایا

  4. 4 بدتمیز(437)

    سلام
    ارے قدیر صاحب آپ تو ناراض ہو چلے ہیں۔ لیکن قائدہ کی رہ سے ٹیگ ہونے والے ٹیغ کرنے والے کی شان میں گستاخی کر سکتے ہیں لیکن ٹیگ کرنے والا اپنی شان میں گستاخی پر کچھ نہیں کہہ سکتا۔

    اردو میری ہمیشہ سے اچھی تھی لیکن تم سے دوری کے باعث اور بھی چار چاند ہو گءے ہیں

  1. 1 مجھے نفرت ہے « ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ What Am I * * * * * * * * * ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں کیا ہوں
  2. 2 مجھے نفرت ہے، یا شائد نہیں ہے۔۔۔ « فیصلیات
  3. 3 Procrastination

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: آپ نے کہاں‌ پڑھی یہ خبر؟ اسمائیلیز یہی ہیں۔
    • بدتمیز: کچھ بار گراں اتنے بھی بار گراں نہیں ہوتے :D
    • راشد کامران: کیا یاد دلادیا جناب ۔۔ میں‌ بھی ہر سال رمضان میں‌...
    • شگفتہ: سب سے پہلی خبر پر تو میں بھی بلاگ لکھنا تھا ، اب بچت ہو گئی...
    • بدتمیز: سوری اس کی لائسنس کی نہیں ہے۔ آپ اس کا فری روژن استعمال کر...
    • ڈفر: بڑی حقیقی تصویر کشی کی ہے افطاری اور بچوں کے رمضان کی۔ جو...
    • بدتمیز: راشد کامران: آنٹی سارہ جان مکین کے تابوت میں آخری کیل نہ...
    • ساجداقبال: تو یہ وجہ ہے امریکن ڈی ایس ایل کے معاملات میں جاپان...
    • محمد وارث: ‘باجی’ سارا والی خبر مزیدار ہے، میں نے انکی...
    • ڈفر: کیوں 8-6 میگا بٹ کے کنکشن کی بات کر کے پاکستانیوں کی دکھتی رگ...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 1,720 views
  • Honda Accord 2008 - 1,628 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,326 views
  • aitzaz ahsan interview - 999 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 881 views
  • Ramadan Mubarik - 880 views
  • جہیز - 847 views
  • میرا تعارف - 684 views
  • عورت کہیں جسے - 663 views
  • talk - 648 views
  • About - 630 views
  • jextr - 629 views
  • کارٹون - 609 views
  • Toyota Camry - 596 views
  • افسوس - 589 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 584 views
  • @live.com.pk - 573 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 555 views
  • Contact - 550 views
  • ڈومز ڈے - 530 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 579
    • Links to posts: 59
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1680
    • Comments per post: 2.90
    • Top3 commenters: -بدتمیز (437) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->