اردو کسٹم سرچ انجن

انٹرنیٹ پر سرچ کرتے ہوئے بعض دفعہ بہت کام کی بات نظر آتی ہے۔ اب اگر وقت ہو تو اس کو سکون سے دیکھا جا سکتا ہے۔ لیکن میرے ساتھ ہمیشہ یہ ہوتا ہے کہ جہاں لگتا ہے کہ تلاش اختتام کو پہنچی وہیں کسی کو کمپیوٹر پر اسٹاک ایکسچینج کا حال دیکھنا ہوتا ہے یا کسی کے پاکستان سے آنلائن ہونے کا وقت ہو جاتا ہے۔ لہذا مجھے اٹھنا پڑتا ہے۔ جلدی میں میں صفحے کو محفوظ کرنے سے رہ جاتا ہوں۔ نتیجے میں مجھے اکثر اپنی کمزور یادداشت کو استعمال لاتے ہوئے نامکمل الفاظ کے ساتھ وہ صفحہ گوگل کے ذریعے ڈھونڈنا پڑتا ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ نے کوئی بات کسی جگہ پڑھی اور پھر اس پر زیادہ توجہ نہیں دی۔ بعد میں کسی دن کسی حوالے سے اس کا ذکر پڑھا تو بھول گئے کہ پڑھی کہاں تھی؟ اگر یہ مسئلہ اردو کی کسی تحریر کے حوالے سے ہو تو پھر تو کیا کہنے۔ گوگل پر تلاش کے دوران صرف وہی نہیں ملے گا جو ڈھونڈیے گا باقی سب کچھ ملے گا۔ فارسی اور عربی بھی ساتھ ساتھ نظر آئیں گیں۔

اگر انٹرنیٹ پر صرف انہی سائیٹ پر سرچ ممکن ہوں جن کو ہم زیادہ وزٹ کرتے ہیں تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ لیکن یہ کونسا مسئلہ ہے؟ گوگل آپ کو یہ سہولت دیتا ہے کہ کسی مخصوص ویب سائیٹ پر سرچ کر سکیں۔ لیکن اگر ایک سے زیادہ سائیٹ ہو تب؟ باری باری سب کو گوگل کے ذریعے سرچ کریں؟ اور اگر سائیٹس کافی زیادہ ہوں تب؟ اور دوسرے اردو میں سرچ کرنے کے لیے اردو سپورٹ انسٹال بھی کرنی پڑتی ہے۔

گوگل نے  24 اکتوبر 2006 کو ایک نئی سروس google coop کے نام سے شروع کی تھی۔ یہ سروس صرف نبیل کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ اس کے ذریعے صرف ان مخصوص سائیٹس پر سرچ کی جا سکتی ہے جن کو آپ specify کریں۔ اس کے لیے نبیل کا منصوبہ ہے کہ اس میں اردو ویب سائیٹس کے تمام تر یا زیادہ سے زیادہ معلوم لنک شامل کر کے اردو ویب پیڈ انٹگریٹ کر دیا جائے تاکہ end user اردو کو اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کرنے کی جھنجھٹ سے آزاد ہو کر اردو ویب سائیٹس پر سرچ کر سکیں۔ اس کے لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ اردو ویب سائیٹس کے روابط کی تلاش ہے اور آپ سب سے مدد کی گزارش ہے۔ آپ اس میں ان تمام اردو ویب سائیٹس جن کو آپ وزٹ کرتے ہیں کے لنک فراہم کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ ڈھونڈنے کے لیے تو گوگل سے اردو ویب سائیٹس تلاش کی جا سکتی ہیں لیکن میری کوشش یہ ہے کہ (گوگل کی طرز پر کام کیا جائے یعنی جس طرح گوگل پیج رینک کام کرتا ہے) اس کو گوگل سے سرچ کرکے اور عام لوگوں سے رائے لے کر، دونوں طریقوں سے لنک شامل کئے جائیں۔

اگر آپ کے پاس ایک آدھ لنک ہے تو کمنٹ کر کے اس کو لکھ دیں یا پھر اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اس میں شمولیت اختیار کر کے بہتر طور پر کئی لنک شامل کر سکیں گے تو نبیل سے ذاتی پیغام میں رابطہ کریں۔

Google coop کو استعمال اس کی سائیٹ پر جا کر بھی کیا جا سکتا ہے یا اگر آپ بہت زیادہ براؤز کرتے ہیں اور خود سے لنک شامل کرنا چاہتے ہیں تو شمولیت کے بعد گوگل مارکر کا استعمال کریں۔ اس کے ذریعے آپ نہایت آسانی سے ویب سائیٹس کو اردو کسٹم سرچ انجن میں شامل کرسکیں گے۔

اس ضمن میں چند باتوں کا خیال رکھیں

نبیل کے مشورے کے مطابق شامل کی گئی ویب سائیٹس کے لنکس کی اپ ڈیٹڈ لسٹ روزانہ کی بنیاد پر usa – eastern time رات بارہ بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بجے اس لنک پر موجود ہو گی۔

گزارش ہے کہ اگر آپ خود سے باقاعدہ لنک شامل کر رہے ہیں تو لنک شامل کرنے سے پہلے اس لنک پر موجود سائیٹس کو دیکھ لیں کیونکہ ایک سائیٹ کو دو دفعہ شامل کرنا مناسب نہیں۔

ضروری نہیں کہ یہ اردو سائیٹس یونیکوڈ میں بنی ہوئی ہوں۔ اگر یہ تصویری اردو میں بھی ہوں تب بھی کوئی مضائقہ نہیں۔

 

Popularity: 33%

Popularity: 33%

175 views

 

 

Related Posts

  • Buy a Domain with Google On December 18, 2006, 0 Comments
  • One year domain registration for $10 Private domain registration to protect against spam at no extra cost Full DNS control and domain management Automatically configured to work with Google services Email, calendar, instant messaging, web pages and more also at no extra charge To make ‘getting started’ an easier process, we’ve partnered with a select
  • if only google (any search engine) could hear me… On September 9, 2007, 3 Comments
  • This is somethin I could say may show up as web 3.0 or may be it become a part of web 2.0. I don’t kno if any of this already in place or have already been working off. Only google might have the potetial to actually work on it. But perhaps I take google too seriously
  • کیا کچھ On May 23, 2007, 3 Comments
  • میں گزشتہ دو ماہ سے مختلف کام کرنے کا سوچتا ہوں لیکن صرف سوچتا ہی ہوں کر نہیں پاتا۔ اس میں کچھ قصور سست الوجودی کے ساتھ ساتھ عقل سمجھ کا بھی ہے۔ سستی کا تو اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ بلاگ کو مووایبل ٹائپ پر کنورٹ کرنا تھا جو کہ پچھلے سال
  • yahoo messenger beta v9 On October 31, 2007, 0 Comments
  • Yahoo messenger launched the beta version 9 of its messaging client, after joining hands with MSN it actually saw an uprise of 19% in user growth. I was awaiting the new version for a while. Its different and I will actually take time to be comfortable with its new contacts view. Mybloglog a service now
  • open xdrive On June 13, 2007, 0 Comments
  • Xdrive’s Data Service Platform (XDSP) is not just storage. Our JSON v1.1 API (aka Xdrive JSON interface) allows developers to access the storage, services, and functions of the XDSP programatically via a set of web services. Unlike other services, resources are allocated to the user, not the developer or application. Each user can have
  • google adsense payments through westron union On October 6, 2007, 4 Comments
  • Google announced a new way of payments to a few more countries other than check. Inclduing is Pakistan. A very interesting line in the official news reads as “This choice can also cut down on bank fees and long clearing times associated with depositing checks.”
  • a test post On June 4, 2007, 1 Comments
  • queen plaza a test post for google maps with api and a plugin let c what we end up. Popularity: 33%SHARETHIS.addEntry({ title: "اردو کسٹم سرچ انجن", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2007/02/11/%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88-%da%a9%d8%b3%d9%b9%d9%85-%d8%b3%d8%b1%da%86-%d8%a7%d9%86%d8%ac%d9%86/" });
  • Special Xbox 360 offer for Windows Live Mail members On December 19, 2006, 0 Comments
  • Want a XBOX this season? why dont save 30 bucks with windows live mail offer? get in ur inbox to find out wether you have the invitation or not or I can give you mine link to do so. Exclusively for Windows Live™ Mail users—Windows Live Mail has teamed up with Xbox to help you
  • jextr On December 29, 2007, 1 Comments
  • What is jaxtr? Jaxtr links your phone to the web, so you can hear from callers worldwide while keeping your existing phone number private. Can I control who calls me? Yes. Jaxtr’s PrivacyShield™ automatically routes calls to voicemail. You can then easily control which friends you want to ring through to your phone. Do I need a headset? No,
  • Xdrive On November 10, 2006, 1 Comments
  • xdrive had been bought by aol and now its open to general public as the plan surfaced in september. xdrive gives you 5gb of free storage to store your data, pictures, music and videos for easy access. similiar services are yet to be announced from micrososft and google as livedrive and gdrive. Popularity: 33%SHARETHIS.addEntry({ title: "اردو کسٹم سرچ

 

Random Posts


7 Responses to “اردو کسٹم سرچ انجن”

  1. 1 Abofares(1)

    thanks brother

    main bhi ise check kerta hoon.

  2. 2 Rashid(3)

    It’s seems interesting to me. I was just wondering how would you index the urdu contents ? do we have any root word finding system in urdu ? Don’t you think that image based sites are the problems and when you search something in urdu even using google, you end up having irrelevant website or persian and arabic website? I m very interested..

  3. 3 Nabeel(5)

    Rashid, all we do is, gather a collection of urls. Nothing, nothing less. All the indexing and searching is done by Google. It will only looks up our collection of links first and then merge its own search results at the end. This way we hope to get more relevant results when searching for an Urdu related term.

  4. 4 بدتمیز(431)

    Rashid I am really sorry I couldnt answer your query before. I was soo busy with the life. seem like its over (almost) as nabeel has already answered you I would like to invite you and personally brief you over this idea. :)

  5. 5 فیصل(23)

    میرے پاس کچھ لنکس ہیں، کسے بھیجوں؟

  6. 6 بدتمیز(431)

    سلام
    ٓاگر چند ایک ہیں تو یہی کمنٹس میں لکھ دیں۔

  1. 1 کیا کچھ at بدتمیز

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: فیصل: جی ابھی دنیا میں‌ کم و بیش 70 فیصد لوگ موجود ہیں۔...
    • بدتمیز: میں‌ ذرا خاتون کی کوالیفیکیشن دیکھ کر لکھتا ہوں۔
    • راشد کامران: بل کلنٹن کی تقریر سب سے متاثر کن تھی۔۔ ویسے جان مکین...
    • راشد کامران: زیادہ تر فیچرز تو وہی ملے ہیں‌ جو فائر فاکس 3 میں...
    • فیصل: واہ ابھی دنیا میں‌انٹر نیٹ ایکسپلورر والے لوگ بھی ہیں :laugh:
    • ڈفر: زرداری کو نہیں بنوا سکتے ہم کسی طرح امریکہ کا صدر؟ اور پیجے...
    • ڈفر: متاثرکرتا ہے؟ ہمیں تو ہر امریکی صدر ڈستا ہی ہے :D ڈفر’s last...
    • راہبر: یہاں کے اخبارات میں اوباما کی کوریج کافی منفی انداز میں...
    • خاور: میں اب بھی اس بات پر یقین رکھتا هوں که اوبامه ایک کالا هونے...
    • بدتمیز: ڈفر: امریکہ کا صدر سادی دنیا کا صدر ہوتا ہے۔ یہ آپ کو کسی...

     

    Recent Trackbacks:

    • جہیز: آپ کو جہیز کی حسرت دل میں ہو تو شادی سے پہلے جہیز سلسلے کی...
    • بدتمیز: پھر بچ گیا۔
    • بدتمیز: yet another oil story
    • ترقی یافتہ: امریکہ میں درخت کاٹنا جرم ہے ، جبکہ یہاں انسانوں تک...
    • بدتمیز: شہد کی مکھی

    Most Viewed

  • Honda Accord 2008 - 1,597 views
  • Runaway Love - 1,564 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,316 views
  • aitzaz ahsan interview - 986 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 877 views
  • جہیز - 834 views
  • میرا تعارف - 678 views
  • عورت کہیں جسے - 656 views
  • talk - 638 views
  • jextr - 620 views
  • About - 618 views
  • کارٹون - 607 views
  • Toyota Camry - 592 views
  • افسوس - 585 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 580 views
  • @live.com.pk - 564 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 550 views
  • Contact - 536 views
  • ڈومز ڈے - 523 views
  • جامعہ حفصہ - 517 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 573
    • Links to posts: 56
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1661
    • Comments per post: 2.90
    • Top3 commenters: -بدتمیز (431) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->