no follow

گوگل کو روزانہ سبھی سرچ کے استعمال کرتے ہیں۔ کچھ نہیں بھی کرتے ہیں۔ جو لوگ کرتے ہیں ان کو معلوم ہو گا کہ اس پر sponsored results سب سے اوپر نیلے رنگ میں نظر آتے ہیں۔ آپ میں سے کتنے لوگ ایسے ہیں جنکو کسی نہ کسی چیز کا معلوم ہوتا ہے جیسے آپ کسی مشہور ویب سائیٹ کا نام جانتے ہیں لیکن ایڈریس میں بھول چوک ہو رہی ہے اب آپ اس کا نام لکھیں تو رزلٹس میں اس کا sponsored link بھی سامنے آتا ہے۔ آپ نے مزے سے اس پر کلک گیا اور ان کی سائیٹ پر پہنچ گئے۔

آپ میں سے کتنے ہونگے جو اس لنک کو نظر انداز کر کے نیچے سے ریگولر لنک پر کلک کر کے ان کی سائیٹ پر جاتے ہونگے؟ کم از کم میری ہر ایسی سرچ پر یہی کوشش ہوتی ہے کہ میں sponsored link کے بجائے ریگولر لنک کو استعمال کروں۔ آپ کہیں کہ یہ کیا تک ہوئی بھئی؟ جب انہوں نے سپانسرڈ لنک دیا ہی اس لئے ہے کہ ان کی سائیٹ پر لوگ جائیں تو اس کو کیوں نہ استعمال کریں؟ میری وجہ یہ ہے کہ مجھے اس سائیٹ کا علم ہے۔ میری اخلاقیات مجھے اجازت نہیں دیتی کہ میں خوامخواہ ان کا نقصان کروں اور اس لنک کو استعمال کروں جبکہ صرف پانچ سیکنڈ کے دیکھنے سے مجھے نیچے ان کا ریگولر لنک مل سکتا ہے۔

میرے پر سبھی کو کوئی نہ کوئی اعتراض ہے۔ میں عام طور پر اعتراضات کا جواب نہیں دیتا کیونکہ ہم دنیا میں کسی کو مطمئن نہیں کر سکتے۔ ہاں میری کوشش ہوتی ہے کہ میری وجہ سے کسی کو تکلیف نہ ہو۔ اگر کبھی کوئی ایسا واقعہ ہو بھی جائے تو میں معذرت کر لیتا ہوں اور آئندہ کے لیے کرنے سے پرہیز کرتا ہوں۔ میرے ایک دوست کافی ٹھیک ٹھاک انسان ہیں۔ ان کی باتیں لوگوں کو پریشان کرتی ہیں۔ مجھ سے بھی انہوں نے کچھ کہا تو میں نے بڑا عرصہ برداشت کیا۔ اب اتنے عرصے بعد پتہ چلا کہ انہوں نے اپنا بلاگ شروع کیا ہوا ہے۔ میں نے ایسے ہی گھنگالنا شروع کر دیا۔ کیوں کہ کسی وقت انہوں نے مجھے لنک کیا تھا تو میں ان کا بلاگ وزٹ کر آیا تھا۔ پھر ان کا بلاگ اس بلاک سے جہاں who link here والے تمام لنک شامل ہوتے ہیں کہ ان لوگوں نے آپکو لنک کیا ہوا ہے غائب ہو گیا۔ اب ایسے ہی گیا تو دیکھا کہ یہ میرے وہی دوست ہیں جو اب ملے ہیں۔ میں نے پوسٹ دیکھی تو وہی کی وہیں۔ جناب نے no follow استعمال کیا ہوا تھا۔

No follow عام طور پر سپیم روکنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے کہ اگر آپ کو لگے سپیم بوٹس آپکی سائیٹ پر کمنٹس کے ذریعے کسی سائیٹ کے لنک دے کر اس کی رینکنگ بڑھانے کی کوشش کریں گے تو اس کا استعمال کریں اس سے سرچ انجن بوٹ اس سائیٹ تک نہیں جائیں گے اور اس کو لنک تصور نہیں کریں گے۔

میں اپنے دوست کی اس حرکت پر کچھ عرصہ تو خاموش رہا لیکن اب ان کی ایک اور بات مجھے کھل گئی۔ میرا نہیں خیال وہ یہاں اس پوسٹ کو پڑھیں گے لیکن آپ حضرات جو پڑھیں اور کبھی کسی کو لنک کرنے کا ارادہ ہو تو no follow کے استعمال سے پہلے اپنی باتوں پر بھی غور کریں۔ انسان کی چھوٹی چھوٹی باتیں اس کو شرمندہ بھی کرا سکتی ہیں اور اس کے بارے میں میرے جیسے انسانوں کے ذہن میں جو اچھا تصور بنا ہوتا ہے کو ٹھیس بھی پہنچا سکتی ہیں۔

 میرے خیال سے چونکہ وہ ایک پاکستانی ہیں لہذا کہیں نا کہیں وہ ایسی typical پات کر کے پاکستان کو بدنام کرتے ہیں۔ پھر بھی چونکہ اکثر مجھ سے کسی دوسرے کی بات کرتے ہوئے اس کو لنک کرنا یاد نہیں رہتا تو میں فرض کر لیتا ہوں کہ ان کا یہ مقصد نہیں تھا اور ان سے غلطی ہو گئی ہے۔

Popularity: 9% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 9% [?]

244 views

 

 

Related Posts

  • @live.com.pk On November 26, 2007, 0 Comments
  • Hotmail officially allowed the registration of @live.com addresses a few days ago. I have this address for over a year. how? lets not talk abt that you can always go to Create LIVE.COM address this should automatically take you to your country’s domain page. however if it doesnt take you you can use the links
  • Setting up a Wireless Network On August 12, 2007, 0 Comments
  • Setting up a home network is a breeze now a days. thanks to linksys (a branch of cisco) routers. all you have to do is to follow the instructions, sit back and relax. they ask you to insert the cd first since windows is preloaded with drivers so you may end up having a completely
  • Fast Video Download On December 22, 2006, 1 Comments
  • Fast Video Download can save embedded video files from following video-hosting servers: Angry Alien, Anime Episodes, Anime Forever, Bad Jojo, Blip.TV, Bo-Funk, Bolt, Break.com, Bubblare.dk, CollegeHumor.com, Current.TV, Daily Motion, Danerd.com, eVideo Share, Google Video, Grinvi, iFilm, Libero.IT Video, HI5 (VideoEgg), My Space, MetaCafe, News.NTV.ru, Put File, Streetfire, Totally Crap, You Tube, V-Social and Vidiac. * Just in ONE
  • if only google (any search engine) could hear me… On September 9, 2007, 3 Comments
  • This is somethin I could say may show up as web 3.0 or may be it become a part of web 2.0. I don’t kno if any of this already in place or have already been working off. Only google might have the potetial to actually work on it. But perhaps I take google too seriously
  • UAC On March 1, 2007, 0 Comments
  • User Account Control is very anonying in vista. specially if you just installed it and now installing a lot of ur fav softwares. to disable the UAC try the following Win+R -> type msconfig, select the “Tools” tab, scroll down, there u will find “Disable UAC”. select it and click “Launch” Otherwise Win+R and paste the following
  • American Idiot by Green Day On December 1, 2006, 0 Comments
  • Criticism is goin on, Guys “Dreamin” all the time about “Europe” or “America” should consider this too that how hard the criticism is here or rough it could be and how patiently the person being criticized accepts it. It’s really stupid to say oh if I don’t like it I won’t stand it. If you are
  • my camera On March 4, 2007, 1 Comments
  • Ok so I wrote back in november that I want a camera. I wrote a few days back that I want one and I bought one. finally it was here. its a Panasonic DMC-FZ7 6MP Digital Camera with 12x Optical Image Stabilized Zoom (Black) I am loving it but havent got the chance to go somewhere
  • open xdrive On June 13, 2007, 0 Comments
  • Xdrive’s Data Service Platform (XDSP) is not just storage. Our JSON v1.1 API (aka Xdrive JSON interface) allows developers to access the storage, services, and functions of the XDSP programatically via a set of web services. Unlike other services, resources are allocated to the user, not the developer or application. Each user can have
  • the impossible quiz On February 18, 2008, 5 Comments
  • mawra linked to this one,  I am stuck at 56 what about u? [kml_flashembed movie="http://www.anvari.org/db/fun/Quizzes_and_Tests/The_Impossible_Quiz.swf" height="480" width="640" /] givin it a try n stuck somewhere tell me I think I can help u below 56 AKPC_IDS += "74,";Popularity: 9% [?] Share and Enjoy:
  • عقلمند اور قانون On November 18, 2006, 0 Comments
  • امریکہ تارکین وطن کا ملک ہے۔ یہاں ہر قوم اور ملک کے لوگ رہتے ہیں۔east  North کی طرف tolerance زیادہ ہے مگر جیسے جیسے south  یا west کی طرف جائیں لوگوں کی بہت بڑی تعداد red neck ہے۔ امریکی ریاست Nevada کی ایک county  کی council نے 2 کے مقابلے میں 3 کی اکثریت سے ایک


2 Responses to “no follow”

  1. 1 اجمل

    میں گوگل تو کیا کوئی بھی سپانسرڈ لنک استعمال نہیں کرتا سائے اسکے کہ نہائت مجبوری ہو ۔

    یہ نو فالو والا قصہ میری سمجھ میں نہیں آیا ۔ ود جماعت پاس ہوں نا ۔

  2. 2 بدتمیز

    سلام
    نو فالو اگر کمنٹس کے لیے ہو تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ لوگ تو اس لنک پر کلل کر کے جا سکتے ہیں لیکن خود کار بوٹس جو کہ ہر وقت انٹرنیٹ کو سکین کرتے رہے ہین ان کو یہ ٹیکسٹ ہی لگتا ہے۔
    جب آپ خود سے کسی کو لنک کریں اور تب نو کنمٹ استعمال کریں تو یہ اخلاقی پستی کی نشانی ہے کہ آپ اس کو لنک بھی کر رہے ہیں لوگ اس لنک پر کلل کر کے جا بھی سکتے ہیں لیکن گوگل اور دوسرے سرچ انجنز کے بوٹس کو یہ ٹیکسٹ ہی لگے گا اور یہ اس سائیٹ کی طرف اس کو لنک تصور نہیں کرے گا۔

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 368124

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->