افریقن امریکن

افریقن امریکن اچھے لوگ ہیں۔ بقول ایک صاحب ان کی عزت کرنی چاہئے نہیں تو یہ کرا لیتے ہیں۔ ان کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر آپ ان کو show کروا دیں کہ آپ ان سے خوفزدہ ہیں تو یہ آپ کے سر چڑھنے کی کوشش کریں گے۔ اگر آپ ان پر توجہ نہ دیں یا اعتماد سے ان کی بات کا جواب دیں تو پھر یہ اندر سے ڈر جاتے ہیں کہ کہیں اس کے پاس کوئی اسلحہ وغیرہ تو نہیں۔ وجہ ہے اس کی کہ ان سے خطرہ محسوس ہوتے ہیں بلا جھجک گولی مار دی جاتی ہے اور self defense کے نام پر بری ہو کر گھر آ جاتے ہیں۔

امریکی پولیس 90 فیصد کیسوں میں ان کے پاس گن یا کسی بھی قسم کا اسلحہ چاہے ان کی رینج سے باہر ہو مثلاُ سیٹ کے نیچے ہو دیکھتے ہی گولی مار دیتی ہے۔ معمولی سا شور اٹھتا ہے اور سب کچھ دب جاتا ہے۔ ابھی جون، جولائی میں ایسے ہی ایک کیس کا فیصلہ ہوا جس میں آفیسر نے گاڑی کے اندر رکھے پستول کو دیکھتے ہی اس افریقن امریکن نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق اس کو دو آفیسرز نے 8 گولیاں ماری جن میں سے ایک ہی مہلک ثابت ہو سکی۔ یہ واقعہ 2 سال پرانا تھا۔

ہمارے ایک جاننے والے  نے غلطی سے ایسی جگہ اپارٹمنٹ کرائے پر لے لیا جہاں سب کے سب افریقن امریکن ہیں۔ ایک رات وہ گھر واپس آئے، گاڑی سے نکلے تو دور سے دو افریقن امریکن نوجوانوں نے آواز لگائی کہ کیا وہ ان کو کچھ پیسے دینا چاہیں گے۔ انہوں نے فورا جیکٹ کی جیب میں ہاتھ ڈال لیا اور اس کو اس طرح ظاہر کیا جیسے جیکٹ میں پستول ہو اور کہا کیوں نہیں آؤ اور لے لو۔ دونوں جوانوں کو جیسے ہی سمجھ لگی کہ ہوا کیا ہے وہ فورا کہتے ہوئے چلے گئے کہ ہمیں ایک ضروری کام یاد آ گیا ہے۔

مانگنے سے ان کو شرم نہیں۔ یہاں بوڑھے تو ہر وقت ہی مانگتے رہتے ہیں ہٹے کٹے بھی مانگتے ہیں۔ یہاں اگر آپ تنہا ہیں تو ان سے بھڑنے کی قطعاُ ضرورت  نہیں۔ میں احتیاط پرس میں سوائے 20 ڈالر کے زیادہ نہیں رکھتا۔ باقی پیسے جیب میں یا بینک میں ہوتے ہیں۔ وجہ ہے کہ اگر آپ ان کو کچھ نہ دیں تو یہ نشے میں پاگل بھی ہو سکتے ہیں لہذا ان کو کچھ دے کر ہی رخصت کرنا چاہئے کہ آپ کی جان کے پیچھے نہ پڑ جائیں۔ ہاں پولیس کو ضرور آ گاہ کریں کیونکہ یہ پاکستان نہیں جہاں جرائم کا ریکارڈ کم کر کے دیکھایا جاتا ہے۔

میرا ماننا ہے کہ اگر امریکہ سے کسی معجزے کے تحت سارے کے سارے افریقن امریکن غائب ہو جائیں تو لاٹری 100 فیصد ختم ہو جائے۔ جرائیم 70 فیصد منشیات 60 فیصد تک اور غربت ساری کی ساری ختم ہو جائے۔ یہ لوگ سسک کر جی رہے ہیں وجہ ان پر کوئی ظلم نہیں بلکہ ان کی بےوقوفی ہے۔ میرے خیال سے اگر لاٹری نہ ہوتی تو یہ لوگ امریکہ پر قبضہ کر چکے ہوتے۔ سب کے سب کو لاٹری کا شوق ہے۔ گھروں میں باقاعدہ لاٹری نمبرز ڈسکس ہوتے ہیں۔ کہیں جانا پڑ جائے تو ہفتہ بھر کے نمبر کھیل کر جاتے ہیں۔

سوشل سیکیورٹی جا کر مختلف بہانوں سے امداد منظور کرا لیتے ہیں۔ ہٹے کٹے بھی جا کر disability لے لیتے ہیں۔ اس کے بعد رہنے کو subsidized apartments لے لیتے ہیں۔ جہاں کرائے کے نام پر مذاق ہوتا ہے جس کو پے کرتے ہیں اور باقی کا سارا حکومت پے کرتی ہے۔ کھانے کو food stamp لے لیتے ہیں۔ جو بچتا ہے وہ سب کا سب لاٹری پر اڑا دیتے ہیں۔ امریکی نظام پر صیح معنوں پر بوجھ بنے ہوئے ہیں وجہ ان کی سہولیات کو misuse کرنا ہے۔ فوڈ سٹیمپ پر کھانے پینے کی چیزوں کی اجازت ہوتی ہے پالتو جانوروں یا سگریٹ اور شراب لینے کی اجازت نہیں ہوتی لیکن دیسی دکاندار اس سب کو بھی گروسری میں ڈال کر پیسے لے لیتے ہیں۔

لاٹری سے ان کے عجیب عجیب وہم وابستہ ہیں۔ یہاں لاٹری مشین میں سلپ ڈال دیں جس کو آپ ٹک کرتے ہیں تو وہی نمبر مشین پڑھ کر ایک چٹ پر پرنٹ کر کے دے دیتی ہے اگر وہ نمبر آ جائے تو چٹ دیں مشین اس کو پڑھ کر بتا دے گی کہ آپ نے کتنے پیسے جیتے ہیں۔ اس سلپ پر پانچ ٹکٹس پرنٹ ہو سکتی ہیں یہ لوگ اس سلپ کے صرف پہلے حصے کو ٹک کرتے ہیں باقی خالی چھوڑ دیتے ہیں اور اگلے نمبر کے لئے نئی سلپ لیتے ہیں۔ لاٹری بکس ملتی ہیں جس میں پیشنگوئی کی جاتی ہے کہ کون کونسا نمبر نکلے گا یہ لوگ وہ بکس خریدتے ہیں۔ لاٹری کھلینے کے شوق کا اس سے اندازہ لگائیں کے کھیلتے دوران اپنے دوستوں کو فون کرتے ہیں کہ تمکو جو پیسے ادھار دئے تھے وہ ابھی واپسی میں لیتا جاؤ؟ اگر ہاں میں جواب ہو تو اپنی جیب میں موجود آخری دھیلہ تک خرچ کر ڈالتے ہیں۔ چائینیز بھی ان کو خوب لوٹتے ہیں۔ فورچون کوکی کے نام پر ایک ڈالر لے کر ایک چھوٹی سی سلپ پر پرنٹ نمبر دے دیتے ہیں جس کو یہ کھیلتے ہیں اس طرح ایک نمبر پر 2 ڈالر ضائع کرتے ہیں۔

ساری دنیا کے پاس ہئیر برش ہیں ان کی خواتین کنگی استعمال کرتی ہیں۔ نہانے سے یہ لوگ خاص پرہیز کرتے ہیں۔ اور بالوں کو جس قدر gel یا دوسری اقسام کی چیزیں لگاتے ہیں وہ ساری دنیا کی خواتین مل کر نہیں لگاتی ہونگی۔ اور ایسے ایسے رنگوں اور قسموں کے بال بناتی ہیں کہ انسان حیران ہوتا ہے کہ ان کو ہوا کیا ہے۔

ایک اور مزے کی بات یہ ہے کہ چونکہ امریکہ بے حد بڑا ہے اور لوگ گاڑی میں سفر کو زیادہ پسند کرتے ہیں تو یہاں نقشے بھی بکتے ہیں۔ اگر کوئی گورا دکان میں داخل ہوا تو وہ مزے سے نقشہ اٹھائے گا اس کو کھول کر راستے کا تعین کرے گا دکاندار سے اس مقام کا پوچھے گا کہ وہ کہاں ہے اور پھر نقشے میں گم ہو جائے گا اچھی طرح راستہ دیکھ کر چلا جائے گا۔ کوئی میکسیکن آئے گا تو وہ نقشہ دیکھے گا دکاندار کو کچھ بھی کہنے سے گریز کرے گا لیکن اس کی طرف دیکھے ضرور گا کہ کہیں اس کے تاثرات برے تو نہیں۔ پھر آخر نقشہ خرید کے واپس چلا جائے گا۔ افریقن امریکن جیسا بھی ہو اندر جائے گا دکاندار سے راستہ پوچھے گا اس کا سر کھا کر ہی جائے گا ان لوگوں کو نقشے سے کوئی سروکار نہیں۔

ڈرگز کی گراؤنڈ لیول پر ساری خریدوفروخت ان کے ہاتھوں میں ہے۔ ان کے پاس جعلی نوٹ بھی ہوتے ہیں جن کو یہ چلانے سے باز نہیں رہتے۔ مثال کے طور پر اگر ان کے پاس 40000 کے جعلی نوٹ ہیں تو یہ اس کو 1000 تک میں بیچ دیں گے اب خریدنے والے پر ہے کہ وہ 40000 کا فائدہ لیتا ہے یا دھیلے کا بھی نہیں۔ ڈرگز ڈیل کے لئے عموماُ ہائے وے پر گیس اسٹیشنوں کے فون بوتھ سے فون کئے جاتے ہیں۔ گاہک کو بجائے پڑیا بنا کر دینے کے سگریٹ کی ڈبی دے دی جاتی ہے۔ صرف مالدار گاہک کو اس کی مرضی کے مطابق ڈرگ مہیا کی جاتی ہے۔

ہر شہر کے ڈاؤن ٹاؤن میں یہ رہنا شروع کرتے ہیں اور رفتہ رفتہ ان کا وہاں گڑھ بن جاتا ہے۔ یہ لوگ امریکہ میں چلتا پھرتا عذاب ہیں۔ اسی لئے ان سے ہر کوئی پیچھا چھڑاتا ہے۔ یہ اور بات ہے کوئی گولی مار کر اور کوئی پیسے دے کر۔

 

Popularity: 15%

Popularity: 15%

147 views

 

 

Related Posts

  • UAC On March 1, 2007, 0 Comments
  • User Account Control is very anonying in vista. specially if you just installed it and now installing a lot of ur fav softwares. to disable the UAC try the following Win+R -> type msconfig, select the “Tools” tab, scroll down, there u will find “Disable UAC”. select it and click “Launch” Otherwise Win+R and paste the following
  • عشق دی مستی On January 15, 2008, 3 Comments
  • ریٹڈ آر اپنی ذمہ داری پر پڑھیںآجکل مجھے مستی چڑھی ہوئی ہے۔ ایک خاتون نے تو باقاعدہ میری بلائیں لیں کہ بچہ بڑا خوش لگ رہا ہے۔ البتہ امی نے ناک بھوں چڑھائی کہ آجکل میری مستی سے سب سے زیادہ تنگ وہیں ہیں۔ آجکل پر ہی کیا موقوف ہمیشہ سے تنگ ہیں۔ ایک افریقن
  • سکے On December 30, 2007, 0 Comments
  • سال کے شروع میں میں نے امریکی کرنسی اور اس سال ریلیز کئے جانے والے سکوں کا کچھ حال بیان کیا تھا۔ میرے پاس اس سال کے تمام سکے جمع ہو گئے ہیں۔ presidential coins تو میری توقع سے زیادہ مقبول ہیں یا بہت کم مارکیٹ میں بھیجے جا رہے ہیں۔ ابھی ایک ماہ قبل
  • اردو انگلش On February 18, 2007, 9 Comments
  • یہ علی ہے۔ عرب ہے۔ انڈین لوگوں سے نفرت کرتا ہے۔ انگلش میں صرف ابتدائی طور پر اپنا مدعا بیان کر سکتا ہے۔ اس سے جب میں نے پوچھا کہ انڈین لوگوں کو ناپسند کرنے کی وجہ تو اس کا جواب تھا کہ اس کو جس امیگریشن کورٹ میں پیش کیا گیا تھا وہاں کی
  • خنزیر On June 13, 2008, 4 Comments
  • جس طرح پاکستانیوں کو بکرے سے پیار ہے ویسے امریکیوں کو سور سے پیار ہے۔ یہودی خدا کی رحمتوں میں سے ایک ہیں یہ سور نہیں کھاتے اور شراب نہیں پیتے۔ اگر یہودی نہ ہوتے تو امریکہ میں رہنا کچھ دشوار ہوتا۔ یہودی امریکہ کا صرف 2 سے 3 فیصد ہیں لیکن بے حد منظم
  • Now P*** bot? On August 29, 2008, 0 Comments
  • نامعلوم وجوہات سے مجھے آجکل بہت سے لوگ میسینجر پر ایڈ کر رہے ہیں۔ جاپان، مڈل ایسٹ، یورپ۔ حتی کہ سخت ترین سپیم فلٹر سیٹنگ کے باوجود افریقہ کے ان ملٹی ملین  ڈالر کے وارثوں نے بھی مجھے ڈھونڈ لیا ہے جن کو ہمیشہ میری مدد چاہئے ہوتی ہے۔ کل ایک “چیز” نے مجھے ایڈ
  • سن تو سہی On January 7, 2008, 0 Comments
  • خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں اور کچھ دیا نہ دیا ایک ٹیپو سلطان ضرور دے دیا۔ ٹیپو سلطان کا لاکھ لاکھ شکر ہے وہ غداروں کا قلع قمع تو نہ کر سکا لیکن غداروں کو اپنا ایک قول دے گیا۔ اگر ٹیپو نہ ہوتا تو ہمارے سارے مرنے والے لیڈران اور چمچان
  • crazy On November 25, 2007, 5 Comments
  •   فلو، ساری رات کھانسی کے بعد آپ کا کیا حال ہو سکتا ہے؟ بہت برا۔ بس اسی برے کے ساتھ ساتھ میں سوچ رہا تھا کہ ricky hatton یا floyd mayweather کو اگر کھانسی ہو جائے تو وہ کیا کریں گیں؟ فائیٹ کینسل ہو تو سکتی نہیں تو پھر تو بندہ بہتر ہو کر بھی
  • welcome vista On February 14, 2007, 0 Comments
  • Windows Vista, a long awaited version of windows was finally out for rtm in late december and for general public on 31st january. I have always been a windows fan and appriciate microsoft’s work (no doubt i am strongly agaisnt their pricing monopoly). I had windows 98 on my pc ever since 2001 when I purchased
  • my camera On March 4, 2007, 0 Comments
  • Ok so I wrote back in november that I want a camera. I wrote a few days back that I want one and I bought one. finally it was here. its a Panasonic DMC-FZ7 6MP Digital Camera with 12x Optical Image Stabilized Zoom (Black) I am loving it but havent got the chance to go somewhere

 

Random Posts


17 Responses to “افریقن امریکن”

  1. 1 اردوداں(3)

    غالباً آپ افریقی امریکی بھی لکھ سکتے تھے، خیر۔
    آپ نے ایسی معلومات لکھ دی ہیں کہ یہ کالے آپ کے پیچھے ہی پڑجائیں۔ :)

  2. 2 بدتمیز(431)

    سلام
    چلیں اگلی دفعہ افریقی امریکی لکھ دونگا۔
    یہی تو اچھی بات ہے کالوں کو اردو نہیں آتی۔ :)

  3. 3 ميرا پاکستان(5)

    ہم کالوں کي حالتِ زار ديکھ کر يہ سوچتے رہتے ہيں کہ کيا دنيا کي سپر پاور اور ترقي يافتہ قوم کے پاس کوئي ايسا طريقہ نہيں کہ وہ ان کالوں کو بھي تہزيب يافتہ بناديں يا ان کو بھي ترقي کے دھارے ميں بدل ديں؟

  4. 4 بدتمیز(431)

    سلام
    نہیں پہلا تو ان سے سفید چمڑی والوں کی نفرت دوسرے اگر یہ ترقی کر جائیں تو امریکہ میں ایک موثر طاقت بن جائیں، پھر گوروں کے مفادات پر زد لگانے والی ایک اور قوم بن جائے۔

  5. 5 زکریا(34)

    Such stereotypical posts. What else can be expected of a Pakistani?

  6. 6 بدتمیز(431)

    no wonder, I was waiting, kher never mind.
    I would like to hear whats non-stereotypical? I havent said that I hate em. I simply pointed out what I thought to be true. I have seen quite a few nice africans but they are like nothin to this huge crowd.
    its better to expect somethin unexpected rather than to be a typical person with a typical mind and pointin out for no good while you cant discuss it the way it should be just becoz the next person is a typical Pakistani.

  7. 7 jahanzaib(11)

    this is what exactly i think of southern states, klu klux klan still exists there and you sounds like one of them in this post.
    you should watch ku klux klan the secret history here is one clip i found but whole documentary is worth watching it, these people are the problem not the african american,
    they have been oppressed for centuries and the attitude you are saying belongs to african americans is result of that oppression, you might think of there is no racism, but there is racism, they are denied of jobs, denied to live in certain neighborhood, and what do you expect from them after all this?
    anyway here is the link
    http://www.youtube.com/watch?v=GOhUfdL0ifM

  8. 8 بدتمیز(431)

    salam
    no jahanzaib, if you think so that I am that kind of person than there is certainly somethin wrong with me that I am unable to present nicely what I have to say.
    I have talked in the very beginning that what kind of attitude is been here for them and others.(like they would be shot ) I have a lot of information, white peoples are wrong but they are not entirely wrong. you cant blame them some are good some are bad.
    I believe in ability rather than color and race.
    its exactly the difference of where from u perceive somethin. I have perceived it from the ground, you would have observed things from a rather upper level. racism isnt that strong in new england as much as its here.

    I had no intention to oppose them or to degrade them, I was just showing the dark side of them and as far as u say that they have been denied jobs and neighborhoods you should look at their living culture and their school system.

  9. 9 خاور کهوکهر(13)

    زکریا صاحب کے طنز اور آپ کے جواب کو نظر انداز کرتے هو’یے ـ
    یہاں فرانس مین اتنے کالے هیں که میں نے افریقه کے باہر دنیا کے کسی ملک میں نہیں دیکهے ـ
    حتی که نیو یارک یا لاس اینجلس میں بهی نہیں ـ
    لیکن یہاں کے افریقن لوگوں کو آپ چار کیٹگری میں بانٹ سکتے هیں ـ
    ایک عربی یعنی مراکش اور الجزائر کے لوگ ـ
    ان لوگوں میں آپ کی اوپر لکهی هوئی خوبیاں صرف جوانی میں پائی جاتی هیں ـ
    چالیس کے بعد یه لوگ شریف
    ہوجاتے هیں ـ
    دوسری قسم کالے مسلمان لوگ ـ
    یه لوگ انتہائی بهلے مانس صلح جو اور امن پسند هیں ـ
    ان سے کبهی بهی کسی کو کوئی شکایت نہیں هے ـ ان لوگوں کے رہائشی علاقوں میں پولیس بهی گشت کا تکلّف نہیں کرتی ـ
    تیسے غیر مسلم کالے ـ
    یه لوگ بس ٹهیک هی هیں عام سے لوگ موقعه مل گیا جو جرم بهی کرلیا معقول سی محنت مزدوری ٹهوڑی سی شراب تسکین کی خواہش مند خواتین کی مفت خدمت وغیره وغیره ـ
    چوتهی قسم ہے یہاں فرانس کے پلے بڑهے ـ
    یه ضروری نہیں که کالے هی هوں عربی کالے پاکستانی یعنی که سارے هی امیگرینٹ لوگوں کی اولادیں
    آپکی اوپر لکهی تعریفوں پر پورے اترتے هیں ـ آپکی یه پوسٹ پڑه کر لگا که آپ فرانس کے بارے لکھ رہے هیں ـ
    بس فرق یه هے که یہاں گن نہیں هوتی ڈنده سوٹا آنسو گیس چهری وغیره کا استعمال هوتا هے ـ
    اکیلے آدمی پر حمله تو اتنی عام بات هے که میرا بهی تجربه هے ـ
    میرا لیٹ ٹاپ چهیننے کی کوشش میں تینوں حمله آور اور میرا لیپ ٹاپ زخمی هو گیا تها ـ
    میرے لیپ ٹاپ کی سکرین یعنی اس دن سے لکیروں والی هو گئی هے ـ

  10. 10 زکریا(34)

    I haven’t said you hate African Americans and I have no evidence whether you do or not. I’ll take your word that you don’t.

    What you have written is a stereotype of African Americans. Reality is far more complex. While stereotypes are based in some part on reality, they distort and simplify and generalize. That is why stereotypes about your own group hurt. Witness my ironic attempt at stereotyping Pakistanis in my last comment and your reaction to that.

  11. 11 بدتمیز(431)

    سلام
    خاور زکریا سے یہی شکوہ ہے کہ یہ اکثر بات کرتے ہیں لیکن اپنا موقف پیش کرنے کے بجائے صرف پوائنٹ آؤٹ کر دیتے ہیں اس سے لگتا ہے کہ ان کے پاس کوئی حل نہیں۔ اور پھر محفل میں ہی پڑا کہ یہ اس لئے بحث نہیں کرتے کہ اگلا بندہ برا مان جاتا ہے۔ چلیں آپ بات کریں اور جو برا مانتا ہے اس کو ماننے دیں کب تک برا منائیں گے؟ کبھی تو زندگی میں آپ کی بات ان کے پلے پڑے گی۔

    ان کو قسموں میں بانٹ کر آپ نے اگلے کسی پڑھنے والے کے لئے بہت نیکی کا کام کیا ہے۔ بلاشبہ ان کی یہی اقسام ہیں یہی خاصیت ہیں۔ ان لوگوں کو دبایا گیا ہے لیکن وہ زمانہ گزر گیا اب بھی یہ ہم جیسے ہی ہیں وجہ ہے ان کو کام چوری کی عادت پڑ گئی ہے۔ حالانکہ یہ لوگ کام کرنے کے لئے مشہور تھے۔

  12. 12 بدتمیز(431)

    salam
    zikria thanks for taking my words, I don’t hate em and I don’t use the word black for them as I m used to use African American.
    generalizing is very common now a days most famous example is about muslims, 17 is what percent of millions? thousands of protesting peoples are what percent of billions? ok lets drop it we will be out of topic.
    I have explained very well back in my posts that a typical mind will be typical like a narrow minded person or like an enlightened one and still it will be typical in a typical manner.
    yes it hurts but it hurts more when some who I believe are enlightened and wise enough to differentiate wouldnt utter a single word
    no sir mine reaction wasnt the way you took it as. I m not mad nor angry and even if I was, would it be botherin you? I do respect you and ur views and I always try to learn from you or atleast u.

  13. 13 زکریا(34)

    بدتمیز مجھے آپ کا شکوہ سمجھ نہیں آیا خاص طور پر اس پوسٹ کے حوالے سے۔ باقی آپ نے اس بارے میں محفل پر جو پڑھا اس کے پیچھے لمبی کہانی ہے جسے یہاں ڈسکس کرنا بیکار ہے۔

    اگر آپ کا خیال ہے کہ نسلی بنیاد پر امتیازی سلوک ختم ہوئے عرصہ گزرا تو یہ غلط ہے۔ ابھی 40 سال پہلے یہاں ساوتھ میں افریقی امریکیوں کو ووٹ کا حق ملا ہے۔ ان کو نیچا رکھنے کی یہاں کئی صدیوں کی تاریخ ہے۔ میں نے ابھی ٹیلر برانچ کی مارٹن لوتھر کنگ پر تین کتابوں میں سے آخری ختم کی ہے۔ میرا مشورہ ہے کہ آپ بھی ان کتابوں کو پڑھیں۔ اور ہاں کل مارٹن لوتھر کنگ ڈے ہے۔

    رہی آج کی بات تو ابھی کسی نے سٹڈی کی کہ ایک ہی جیسے افریقی امریکی اور گوروں کو جاب تلاش کرنے بھیجا جائے تو ہر چیز ایک ہی جیسی ہونے کے باوجود سزایافتہ گورے کو افریقی امریکیوں سے زیادہ جاب آفر ملیں۔ میں نے ایک اور سٹڈی کے بارے میں بھی پڑھا ہے جس مین یہ بتایا گیا تھا کہ جس سکول میں افریقی امریکیوں کی تعداد زیادہ ہو جائے گورے وہاں سے اپنے بچے اٹھا لیتے ہیں چاہے اس سکول کے ٹیسٹ سکور کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں۔ اگر آپ چاہیں تو میں ان سٹڈیز کے روبط ڈھونڈ سکتا ہوں۔

    جو باتیں آپ نوٹ کر رہے ہیں ان میں کئی اربن انڈرکلاس کی خصوصیات ہیں اور ان کا نسل سے کوئی خاص تعلق نہیں۔ کچھ کا تعلق ہماری نظر سے ہے نہ کہ حقیقت سے۔ میرا ایک دوست ہے جسے امریکہ آنے پر خیال تھا کہ تمام افریقی امریکی مجرم ہوتے ہیں اور سڑکوں پر ڈاکے مارتے پھرتے ہیں۔ ایک دن ٹرین سے اتر کر گھر آ رہا تھا کہ ایک بھکاری نے اسے اسے کوئی کہانی ڈالی پیسے مانگنے کو۔ بیچارہ دوست اتنا ڈرا ہوا تھا کہ اس نے اسے بٹوے میں جتنے پیسے تھے سب دے دیئے حالانکہ وہ محض ایک بھکاری تھا۔

    مزید یہ کہ سارے افریقی امریکی ایسے نہیں ہیں۔ بہت سے امیر ہیں، بہت سے مڈل کلاس ہیں۔ زیادہ‌تر محنت کرتے ہیں اور اپنی فیملی کا خیال رکھتے ہیں۔ ساوتھ میں رہتے ہوئے افریقی امریکیوں سے کافی واسطہ پڑتا ہے کہ یہیں انہیں غلام رکھا گیا تھا اور جم کرو کا نظام بھی یہیں تھا۔ مجھے افریقی امریکیوں میں کوئی غیرمعمولی خرابی نظر نہیں آئی۔

  14. 14 بدتمیز(431)

    سلام
    کوئی خاص شکایت نہیں۔ صرف اتنا کہ کھل کر بولیں۔ لوگ آگے بھی آپ کو ملحد اور کافر کے خطاب دیتے ہیں۔ میرے جیسے آپ سے بدتمیزی کرتے ہیں تو پھر اپنا موقف کیوں نہ بیان کیا جائے؟ کم از کم مجھ جیسے بدتمیزوں کی بدتمیزی کم ہو سکے گی۔

    جہانزیب کے کمنٹ کے بعد مجھے احساس ہوا ہے کہ میری پوسٹ سے نسلی تعصب کا تاثر مل رہا ہے۔ میرا نہیں خیال میں رنگ نسل اور ذات پات پر یقین رکھتا ہوں۔ وجہ بلاشبہ میری نالائقی ہے کہ میں اپنی بات صیح طور پر بیان کرنے سے قاصر رہا۔ میرا لکھنے کا انداز ہلکا پھلکا تھا نہ کر ان کی مخالفت لیکن میرا ماننا ہے کہ ان کی بربادی کا سبب گوروں سے زیادہ یہ خود ہیں۔ میں ان کو ایک پوسٹ میں کور کرنا نہیں چاہتا تھا اسی لئے پہلے ھاارلے والی پوسٹ لکھی اب یہ اور اس کے بعد ایک اور لکھنی ہے۔

    دیکھیں میں نے اس سب معاملے کو کہیں سے دیکھا اور آپکا مشاہدہ کسی اور لیول سے ہے۔ پاکستان میں میرا ان لوگوں کے بارے میں تاثر تھا کہ یہ لوگ غریب ہیں کہ ان سے برا سلوک ہیں اور گورے بے حد ظالم ہوتے ہیں۔ یہاں آ کر میرا خیال تبدیل ہو گیا۔

    گورے ظالم ہیں لیکن ظلم کے لئے کسی قاعدے کا ہی سہارا لیتے ہیں اس کے بغیر تو ان کے ہاتھ پاؤں بندے ہوئے ہیں۔ اور گوروں میں ہی سے بہت سے ان کے ہمنوا ہیں۔ ان لوگوں کا اصل مسئلہ ان کی شاہ خرچی اور فضول عادات ہیں۔ دوسرے ان کی اخلاقی اقدار گوروں سے واضھ طور پر مختلف ہیں۔

    دفتروں میں اور خصوصاُ سرکاری دفاتر میں جیسے امیگریشن ، موٹر وہیکل اور سوشل سیکیورٹی میں واضھ طور پر ان کا رویہ تعصب پر مبنی ہوتا ہے۔ اور یہاں موجود دیسی دکانداروں سے ناراض ہونے پر فٹ امیگریشن کے حوالے سے طعنہ دیتے ہیں جبکہ ایسا گورے کے منہ سے کبھی نہیں سنا گیا۔

    گوروں کی عادات سب کو پتہ یہں یہ زیادہ رش والی جگہوں پر رہنا پسند نہیں کرتے۔ یہ اب کی نہیں صدیوں پرانی بات ہے۔ جس اسکول میں کالے زیادہ ہوں وہاں سے بچے اٹھانے کی وجہ ہے کہ کسی بھی وقت اس اسکول کے ایس اہ ایل کی بنیاد پر سٹیٹ اپروول کی منسوخی ہو سکتی ہے۔ جس کے نتیجے میں ان کے گریڈ کہیں بھی مانے نہیں جاتے۔

    میں گوروں کی وکالت نہیں کر رہا۔ میں قدطعی جانبدار ہو کر ہر معاملے کو دیکھتا ہوں۔ مجھے پتہ ہے کہ آپ کسی بنیاد کے بغیر بات نہیں کرتے لہذا روابط کے بجائے یہ ڈھونڈیں کہ ان کی کل آبادی کا کتنا فیصد مذل کلاس اور کتنا فیصد اپر کلاس پر مشتمل ہے۔ میرے خیال سے تو ان کا فیملی سیسٹم ختم ہو چکا ہے۔ برائے نام آبادی اس قابل ہے کہ فیملی اقدار کو پالے ہوئ؁ ہے۔

    میں جہاں ہوں وہاں یہ سب کے سب ایسے ہیں جہاں آپ ہیں وہاں سب کے سب اچھے ہونگے۔ میں جب کسی اور جگہ منتقل ہونگا مجھے ان کی نئی اقسام نظر آئیں گی۔ جیسے یہاں سب کے سب میکسیکن انتہائی شریف ہیں لیکن ٹیکساس کی طرف یہ لوگ انتہائی بدمعاش ہیں۔

    تمام افریقی امریکی جرائم پیشہ نہیں لیکن ان میں جرائم کا ریٹ کیا ہے؟ جرائیم میں سٹریٹ کرائم سے لے کر منشیات تک شامل ہیں۔ یہ لوگ اب اس قدر اس کام میں مشغول ہیں کہ دوسرا کوئی کام ان کو پسند ہی نہیں آتا۔ میں مانتا ہوں کہ سب کے سب ایسے نہیں لیکن میرے اندازے سے ان کی 60 فیصد آبادی جرائم پیشہ ہے۔ آپ کا اندازہ یقینن مختلف ہے۔ سٹریٹ کرائمز کے حوالے سے مڈ ویسٹ میں گوروں کا زور ہے اور ساؤتھ کی طرف میکسیکن کا ہے لیکن پورے امریکہ میں افریقی امریکی بہت بڑی حد تک چھوٹی موٹی سے لے کر بڑی تک میں ملوث ہیں۔

    پیٹرزبرگ کے اسکولوں میں شائد 99 فیصد کالے بچے ہیں۔ پبلک اسکول کی ٹیچرز اور پرنسبل نے ایک لڑکی کے 6 ماہ تک غیر حاضر رہنے پر کسی قسم کا کانٹیکٹ نہیں کیا وہ لڑکی آنر رول پر تھی ۔ جبکہ ارد گرد کی چھوٹی چھوٹی کاؤنٹیوں تک میں دوسری چھٹی پر اسکول سے فون آ جاتا ہے۔ گوروں اور کالوں میں بنیادی فرق مسئے کا حل ڈھونڈنا ہے۔ گورے مسئلے کا حل ڈھونڈتے ہیں کالے 100 فیصد ہم جیسے ہیں۔

    دیکھیں ان لوگوں کو دبایا گیا لیکن کیا اب ان کو اتنی عقل نہیں ہونی چاہئے کہ فضول کام چھوڑ کر انسان بن جائیں۔ 40 سال کافی ہوتے ہیں۔ دو نسلیں نکل گئیں اور یہ ابھی تک وہاں کے وہاں ہیں۔ عقل مند افریقی امریکی لوگوں کے بچے نارتھ کیرولینا یا ورجینا کے دوسرے علاقوں میں پڑھ رہے ہیں۔ لیکن ان کی تعداد میں صرف ایک ہاتھ پر گن سکتا ہوں باقی سب کے سب یہاں رل رہے ہیں۔

    لاٹری کا لے لیں۔ گورے صرف میگا ملین یا دوسری بڑی گیم کھیلتے ہیں اگر 100 ملین سے زیادہ رقم ہو تب یہ لوگ 5 ڈالر کھیلتے ہیں ورنہ صرف ایک ڈالر، کالے دن اور رات دونوں وقت اوسطاُ 20 ڈالر کھیلتے ہیں وہ بھی 100 سے 500 تک کے انعام کے لئے۔

    گوروں کے 99 فیصد بچے آپ کو ایکسکیوز می یا تھینکس بولتے ہیں افریقی امریکیوں کے صرف ایک فیصد۔ گوروں میں ناجاؕئز بچوں کا ریٹ 30 فیصد ہے کالوں میں 70 فیصد۔  میری ان کے بارے رائے ذاتی نہیں وہی ہے جو انہوں نے مجھے شو کروایا۔ میں قطعاُ کسی کا بریف کیا ہوا نہیں یہ میرا ان کے بارے مشاہدہ ہے۔ اب بھی میرا جواب ایسا بن گیا ہے کہ جیسے میں گوروں کی حمایت میں ہوں لیکن میں جانبدار ہو کر بات  نہیں کرتا

  15. 15 زکریا(34)

    Once again, the situation is a lot more complicated while you have focussed only on the negative aspects.

    While your observations are important, the plural of anecdote is not data.

    The poverty rate was 8.3% for non-Hispanic whites and 24.9% for African Americans in 2005. Compare that to 1959, i.e. before the Civil Rights era, when the rate for whites was 18.1% and for African Americans was 55.1%. If you look at the data, there has been significant change for the better in the situation for African Americans in the last 40 years. There still remain significant challenges which have multiple causes.

    Also read the Economic Status of African Americans section on Wikipedia and you can find lots of information on the census site.

    PS. I live in a county that is affluent and majority African American.

  16. 16 بدتمیز(431)

    salam
    yup I focused on the negative aspects becoz they were unable to let me percieve somethin good about them, or even if they did it was few and far between, I agree that my personal observations doesnt count much but to some extent they are bitter realities.
    2nd I dont want to write about the good aspects until I have enough observations, becoz if I am covering all the dark sides of a thing its my duty to cover the brighter side to full extent to balance it.
    an example may clear you a bit better, I hated this black old guy who would sit and smoke all day (inside one of an indian guy’s store who somehow became frnds to our uncle’s family) becoz he would ask all the black customers for money.
    my hatred was becoz of begging and smoking, couple of weeks back when I had to be at his store becoz he was going to the funeral of his father in law, I was tired and sat down on the counter and the black guy asked me r u ok? I was amazed becoz he wouldnt talk except to ask for money. I told him I am ok he confirmed me twice before going back to sweep off the floor.
    now a couple of days back we visited the store again and a customer was telling every body there that she is used to give him a dollar every time she goes over there to buy somethin and once she had given him a hundred dollar while thinking that it was a dollar bill and she was about to drive and go home when he went outside to her car and told her that she had ginven him the wrong bill.
    after hearing this I though that I should wait more to learn the good aspects of african american culture as the data currently I have is nothing.
    why I wrote the negative aspects? I should have written them both in a single post? no I dont think so, nothing is forever so our thinking about things are, to cover them up I or one would need more posts over the years as point of perception and situations would change.
    unlike most I hesitate to rely on wikipedia, though I read and understand that a lot has been done but I havent seen but quite a few. may be all of them are in queens, newyork. I am at ground level and sorry to say but reality differs.

    PS. I live in a country that is affluent and majority hispanic, I agreed to the person who told me as he was very reliable and the changes I have sensed made me believe that hispanic is the biggest minority now.

  17. 17 ابو حلیمہ(15)

    میں بدتمیز صاحب کے خیالات سمجھ سکتا ہوں۔ انہوں نے جو کچھ لکھا ہے وہ ان کا مشاہدہ ہے اور میرے خیال سے اس کو نسلی تعصب کا نام دینا زیادتی ہو گی۔ انسان نہ چاہتے ہوے بھی کسی نسل کی خامی یا خوبی کو یاد رکھتا ہے۔ اب یہ کہنا کہ صرف ایک پاکستانی ہی ان چیزوں کا مشاہدہ کرتا ہے تو یہ بھی غلط ہے۔ ہم نے تو یہاں پر طرح طرح کے سٹیریو ٹأپ دیکھے ہیں پاکستانیوں کے خلاف، یا مسلمانوں کے خلاف وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب کسی نہ کسی مشاہدے کے ہی وجہ سے ہیں نہ کہ نسلی تعصب کی وجہ سے۔
    مزے کی بات یہ ہے کہ جن باتوں کا بدتمیز صاحب نے ذکر کیا، کٔی افریقی امریکی بھی ان باتوں کا مزہ لیتے ہیں کیونکہ وہ بھی جانتے ہیں کہ ان لوگوں میں یہ عادات عموما پأی جاتی ہیں۔ کیا ہم لوگ پاکستان میں مختلف اقوام کی عادات کو مزاح میں استعمال نہیں کرتے؟ اب اگر کؤی اسے نسلی تعصب سمجھے تو میرا خیال ہے یہ درست نہ ہو گا۔

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: فیصل: جی ابھی دنیا میں‌ کم و بیش 70 فیصد لوگ موجود ہیں۔...
    • بدتمیز: میں‌ ذرا خاتون کی کوالیفیکیشن دیکھ کر لکھتا ہوں۔
    • راشد کامران: بل کلنٹن کی تقریر سب سے متاثر کن تھی۔۔ ویسے جان مکین...
    • راشد کامران: زیادہ تر فیچرز تو وہی ملے ہیں‌ جو فائر فاکس 3 میں...
    • فیصل: واہ ابھی دنیا میں‌انٹر نیٹ ایکسپلورر والے لوگ بھی ہیں :laugh:
    • ڈفر: زرداری کو نہیں بنوا سکتے ہم کسی طرح امریکہ کا صدر؟ اور پیجے...
    • ڈفر: متاثرکرتا ہے؟ ہمیں تو ہر امریکی صدر ڈستا ہی ہے :D ڈفر’s last...
    • راہبر: یہاں کے اخبارات میں اوباما کی کوریج کافی منفی انداز میں...
    • خاور: میں اب بھی اس بات پر یقین رکھتا هوں که اوبامه ایک کالا هونے...
    • بدتمیز: ڈفر: امریکہ کا صدر سادی دنیا کا صدر ہوتا ہے۔ یہ آپ کو کسی...

     

    Recent Trackbacks:

    • جہیز: آپ کو جہیز کی حسرت دل میں ہو تو شادی سے پہلے جہیز سلسلے کی...
    • بدتمیز: پھر بچ گیا۔
    • بدتمیز: yet another oil story
    • ترقی یافتہ: امریکہ میں درخت کاٹنا جرم ہے ، جبکہ یہاں انسانوں تک...
    • بدتمیز: شہد کی مکھی

    Most Viewed

  • Honda Accord 2008 - 1,597 views
  • Runaway Love - 1,564 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,316 views
  • aitzaz ahsan interview - 986 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 877 views
  • جہیز - 834 views
  • میرا تعارف - 678 views
  • عورت کہیں جسے - 656 views
  • talk - 638 views
  • jextr - 620 views
  • About - 618 views
  • کارٹون - 607 views
  • Toyota Camry - 592 views
  • افسوس - 585 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 580 views
  • @live.com.pk - 564 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 550 views
  • Contact - 536 views
  • ڈومز ڈے - 523 views
  • جامعہ حفصہ - 517 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 573
    • Links to posts: 56
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1661
    • Comments per post: 2.90
    • Top3 commenters: -بدتمیز (431) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin