Comments on: عید قربان

By: ابو حلیمہ
بہت اچھی عکاسی کی ہے آپ نے بچپن کے ان احساسات کی جسے ہم میں سے کافی لوگ بھول جاتے ہیں۔ چھوٹے ہؤے مجھے بھی بڑا افسوس ہوتا تھا عید کے دن بکروں کی قربانی کر کے۔ ایک عید کے دن ہمیں اس بکرے کی قربانی دینی پڑی جس سے مجھے بڑا انس تھا۔ بس تہیہ کیا کہ اس کا گوشت نہیں کھاؤں گا۔ کھانے کے وقت جب امی ابو نے پوچھا کہ کیوں کھانا نہیں کھا رہا تو امی کو بات سمجھ آ گٔی۔ پھر امی نے بڑے پیار سے سمجھایا کے اصل قربانی تو یہی ہوتی ہے کہ اپنے وہ چیز جو سب سے پیاری ہو اسے اللہ کی راہ میں دے دی جأے۔ اور پھر اسماعیل (ع) کی کہانی سنأی۔ ابراہیم (ع) اور اسماعیل (ع) کا قصہ تو پہلے بھی سن رکھا تھا لیکن صحیح طرح سمجھ اسی دن آیا کہ کس طرح ابراہیم (ع) نے اپنے پیارے بیٹے کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے سے دریغ نہ کیا۔