آج کرسمس تھی۔ پاکستان میں اس کو عیسائیوں کی عید کہا جاتا ہے۔ میں اس کا اپنی عید کے ساتھ موازنہ کر کے کڑھنا نہیں چاہتا۔ لہذا یہاں کی باتیں بیان کرتا جاؤں گا پاکستان اور اپنی عید کا موازنہ خودہی کرتے جائیں۔
کرسمس کی تیاریاں تھینکس گیونگ کے فوراُ بعد شروع ہو جاتی ہیں بلکہ تھینکس گیونگ تو ایک لحاظ سے بیچ میں خوامخواہ ہی آ جاتا ہے۔ تھینکس گیونگ کے اگلے ہی دن ایسی زبردست سیل لگتی ہے جس کو biggest shopping day of the year کہا جاتا ہے۔ اس دن سبھی لوگ تحفے خرید لیتے ہیں کہ ایسی زبردست بچت اور کب ہو سکتی ہے۔
سارا دسمبر کرسمس سپرٹ کرسمس سپرٹ سننے میں آتا رہتا ہے۔ لوگ تو یہاں کے آگے ہی بہت خوش اخلاق ہیں ان دنوں کچھ زیادہ ہی ہو جاتے ہیں۔ کسی صورت کسی کو جھڑکا نہیں جاتا نہ ہی کچھ کہا جاتا ہے۔ اتنی خوش اخلاقی عام ہو جاتی ہے کہ عموماُ دیسی لوگوں کو بد پرہیزی شروع ہو جاتی ہے۔
جگہ جگہ سانتا کلاز نظر آنے لگ جاتے ہیں۔ میں نے جب مال پر مٹر گشت کے دوران دیکھا تھا تو میں کافی دیر کھڑا اس کی حرکات دیکھتا رہا تھا۔ کرسمس ڈے پر تو 90 فیصد خواتین سانتا کلاز کی لال اور سفید ٹوپی پہنے پھرتی ہیں۔ اور ہر چھوٹے بڑے اسٹور کے ورکرز کو دو ہفتے قبل ہی سے لال رنگ کی سانتا کلاز سے ملتی جلتی شرٹ اور ان کے جسی ٹوپی پہننی پڑتی ہے۔
خوش اخلاقی ایک طرف اسٹورز پر ہر وقت کہیں نہ کہیں سیل لگی رہتی ہے اور ہوتی بھی اصلی والی سیل ہے دوسری والی نہیں۔ لیکن جو گھر کے بھیدی ہیں ان کا کہنا ہے کہ جہاں بھی کسی چیز پر کرسمس کے حوالے سے کوئی ٹیگ یا پیکنگ ہے اس کو مت خریدئیے کرسمس گزرتے ہی نئے سال کی آمد کی خوشی کے نام پر یہ اس قیمت سے بھی آدھی پر فروخت کر دی جائے گی کہ اسٹور والے اس کو ایک سال تک سنبھالنا پسند نہیں کرتے۔
میرا کرسمس دیکھنے کا شوق آدھا تو پورا ہو گیا۔ باقی نیویارک جا کر اس کو دیکھنے کا ہے۔ میرا پروگرام تھا تو اس دفعہ کرسمس اور نیو ائیر نیویارک جا کر enjoy کرنے کا تھا لیکن برا ہو اس نام نہاد ٹھنڈ کا جس سے میرا ابا جان گھبرا گئے ہیں۔
تھینکس گیونگ پر ہر طرف گاڑیاں ہی گاڑیاں تھیں۔ آج I-95 کا وہی حال تھا جو کہ عید والے دن لاہور کی سڑکوں کا ہوتا ہے۔ ابھی بھی چھٹیاں چل رہی ہیں کیونکہ کل یہودیوں کی عید ہے جسکا نام ہے ہانیکا۔ جی ہاں پاکستان میں تو کسی کو یہودیوں کی عید کا پتہ ہی نہیں اور ان کا نام سننے پر ہی کیا سے کیا نہیں ہو جاتا لہذا کیا معلوم ان کے بارے میں ہمکو؟
چلیں یہودیوں کو بھی ان کی عید مبارک ان کی عید کی ابھی تک مجھے تاریخی حیثیت اور معلومات نہیں حاصل ہوئیں جیسے ہی ہونگی بیان کرونگا۔
Popularity: 31%
Popularity: 31%
155 views
Related Posts
- Thanks Giving On November 25, 2006, 0 Comments
- Thanks giving امریکی تہوار ہے۔ یہ امریکہ میں ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ کینیڈا میں یہ اکتوبر کی دوسری پیر کو منایا جاتا ہے۔ یورپ کا پتہ نہیں وہ کب مناتے ہیں۔ اس کے بارے میں دو روائیتیں ملیں ایک تو یہ کہ چونکہ فصل پک چکی ہوتی ہے تو اس
- 2006 On January 1, 2007, 0 Comments
- 2006 another year I lost. Gained a lot and didn’t repay a penny. Should I be shamefull? I dont kno. May be I should and may be I shouldnt. I became less emotional and more stable than the previous years. I was never been some one looking for trouble but troubles always found me. This year
- ایک نظر بلاگ پر On December 26, 2007, 1 Comments
- میں نے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا کہ سب اپنے بلاگ کا ریویو لکھیں۔ اب لوگ کہتے ہیں پہلے میں کروں۔ حالانکہ میرا کام دی ممی فلم میں اس بندے کی طرح کا ہے جو ان کو بتاتا ہے کہ جلدی کام کرو اور وہاں سے پتھر اٹھاؤ۔ خیر میں اپنے بلاگ کا ایک ریویو
- blog reviewing updated On January 1, 2008, 6 Comments
- میں نے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا کہ سب اپنے بلاگ کا ریویو لکھیں۔ اب لوگ کہتے ہیں پہلے میں کروں۔ حالانکہ میرا کام دی ممی فلم میں اس بندے کی طرح کا ہے جو ان کو بتاتا ہے کہ جلدی کام کرو اور وہاں سے پتھر اٹھاؤ۔ خیر میں اپنے بلاگ کا ایک ریویو
- finally spring On April 2, 2007, 0 Comments
- Every body likes spring. specially after 4 months of winter. the trees have got their attractions and lots of flowers everywhere. last year we came to america in may. so the spring was almost over. as a result we planted tomatos. this time I wasnt in a mood of plantin vegetable specially if I aint gona live here long.
- Party like a rock star On June 4, 2007, 0 Comments
- [chorus] y-y-y-yeah, y-y-y-yeah, y-y-y-yeah, y-y-y-yeah t-t-t-totally dude!!!! party like a rock party like a rockstar party like a rock party like a rockstar party like a rock party like a rockstar party like a rockstar t-t-t-totally dude!!!! i’m on a money makin mission but I party like a rockstar flyin’ down 20 lookin’ good in my hot car you know them hoes be at my
- New Presidential coins On January 7, 2007, 0 Comments
- A new presidential dollar coin will be appearing in circulation beginning February 16, 2007. United States Mint officials for the first time revealed designs for the presidential dollar coin series at a November 20, 2006 ceremony held at the Smithsonian Institution’s National Portrait Gallery.The dollars are to be produced because of the Presidential $1 Coin
- Meryy Christmass On December 25, 2006, 0 Comments
- A very happy and warm merry Christmas to the Christian world, Don’t forget the Christmas spirit for the rest of the year. Popularity: 31%SHARETHIS.addEntry({ title: "کرسمس", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2006/12/25/%da%a9%d8%b1%d8%b3%d9%85%d8%b3/" });
- Windows Live Home On August 11, 2007, 0 Comments
- Windows Live Home brings your online world together in one place, from search, photos, logging, e-mail, and more.With Windows Live Home you can:ConnectHotmail: Next-generation e-mail on the WebMessenger: Chat with friends on the world’s most popular instant messaging networkContacts: Keep one up-to-date contact list that you can access everywhere on Windows Live FindSearch: Say hello to
- The Big R On January 8, 2008, 2 Comments
- with this ever growing problem of being insane I seem to lost control of a few things like "dil" "jigar" & "gurda(s)" as if I care? enjoying this beautiful sunny day of January when it feels like spring I think is the time to declare myself a complete idiot (some of you already know)
Random Posts









0 Responses to “کرسمس”
Please Wait
Leave a Reply