کچھ لوگ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں کچھ کے دوسرے کرتے ہیں اور کچھ صلاحیت رکھتے ہوئے بھی اپنے فیصلے دوسروں سے کرواتے ہیں۔ ہماری حکومت بھی اپنے فیصلے دوسروں سے کروانے کے لئے بے چین رہتی ہے اور اکثر دوسرے ممالک کے آگے گڑگڑاتی رہتی ہے۔ اسی طرح کچھ لوگ اپنے مفاد کو عزیز رکھتے ہیں کچھ دوسروں کے۔ اس پر بھی ہماری حکومت پوری اترتی ہے۔ مگر ہماری ہی حکومت کو اتنا برا کیوں کہا جاتا ہے؟ کیا ہماری حکومت ہی صاحب بہادر کے آگے پیچھے پھرتی ہے؟

اگر آپ کہیں سے امریکہ تشریف لے جا رہے ہوں تو آپ کی فلائیٹ کو راستے میں ہیتھرو ائیر پورٹ پر اتار کر تلاشی لی جاتی ہے۔ یہ تلاشی ویسی نہیں ہوتی جیسی اخباروں میں سیاستدانوں کے حوالے سے خبر چھپتی ہے۔ کہ کپڑے اتروا لئے یا کتوں سے خاطر تواضع کروائی۔ اس میں آپ کو سارے ہیتھرو کی اندر ہی اندر سے سیر کروائی جاتی ہے۔ اتنی دیر میں جہاز کی تلاشی ہر ممکن طریقے سے لی جاتی ہے پھیر جب آپ مفت کی سیر کر چکتے ہیں تو آپکو بورڈنگ پاس دیکھانے پر دوبارہ جہاز میں داخلہ مل جاتا ہے۔ حیران کن طور پر نیویارک کے ائیر پورٹ پر تلاشی کا کوئی چکر نہیں ہوا تھا۔ سب لوگ سیدھے جا کر کاغذات کی جانچ پڑتال کروانے لگ گئے تھے۔

لیکن اگر آپ امریکہ سے باہر جا رہے ہیں تو آپ کی میزبان کمپنی کا جہاز سیدھا اپنے ملک سدھارتا ہے جب تک کنیکٹنگ فلائیٹ نہ ہو یہ لندن کی طرف منہ تک نہیں کرتا۔ یا اگر آپ برٹش ائیر لائین سے سفر کر رہے ہیں تو چانسز ہیں کہ یہ لندن رکے ورنہ نہیں۔ اگر آپ ایمرٹس ائیر لائین سے سفر کر رہے ہیں تو پھر بس اللہ اللہ کریں جہاز یہاں سے اُڑا تو دبئی ہی جا کر رکے گا۔ دس گھنٹے کے مسلسل سفر میں لوگوں کا کیا حال ہوتا ہے یہ انہی کو پتہ ہے۔

سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ پہلے تاج برطانیہ اپنے فیصلے خود کرتی تھی۔ آجکل ان کے فیصلے کوئی اور کرنے لگ گیا ہے۔ ٹونی بلئیر کو برطانیہ میں کھلے عام سگ کا خطاب مل چکا تھا حتی کہ ان کے تو کارٹون تک چھپ چکے ہیں۔ برطانیہ صیح معنوں میں شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار ہے۔ یعنی ایک طرح سے امریکی کالونی ہے۔ فرانس نے اس قسم کی خدمات سے معذوری ظاہر کی تھی جس کے بعد یہ خدمت برطانیہ کے نازک کندھوں پر رکھی گئی۔

برطانیہ کی security measurement کا اندازہ لگانا ہو تو اس بات سے لگائیں کے بی بی سی کی ایک رپورٹر دو دفعہ جعلی پاسپورٹ اور ویزے پر برطانیہ میں داخل ہوئیں۔ جب اس قسم کی سیکیورٹی ہو گی تو پاکستان جیسے ملک پر زور ڈالنا کیا معنی رکھتا ہے؟

 پاکستان سے امریکہ کا سفر آرام دہ ہے۔ سات سات گھنٹوں کی دو اڑانیں ہیں ساتھ میں پاکستان سے دبئی تک کا سفر۔ مگر امریکہ سے واپسی اللہ توبہ۔ اب پتہ چلا اکثر لوگ امریکہ آ کر واپس کیوں نہیں جاتے۔

 

Popularity: 3% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 3% [?]

188 views

 

 

Related Posts

  • error 501 On November 19, 2007, 0 Comments
  • اگر ونڈوز ایکس پی استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 انسٹال کرنے کی غلطی کر لی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں لیکن اگر دل پرانے انٹرفیس پر آیا ہوا ہو تو بندہ انسٹالیشن ختم کر لیتا ہے۔ اس سے کچھ نہیں ہوتا سوائے اس کے کہ ونڈوز لائیو رائیٹر میں فونٹ تبدیل کرنے کی
  • کریڈٹ کارڈ On February 26, 2007, 14 Comments
  • امریکہ پہنج کر جب ہم سوشل سیکیورٹی کے دفتر سے ہو آئے تو اس کے چند دن بعد ہی سے ہمارے نام خطوط کا تانتا بندھ گیا۔ فلاں ایکسپریس یا فلاں ون یا فلاں یہ تو فلاں وہ۔ الغرض ہمیں اس خوش فہمی میں مبتلا کر دیا گیا کہ امریکہ بھر کے تمام ادارے ہمیں
  • Setting up a Wireless Network On August 12, 2007, 0 Comments
  • Setting up a home network is a breeze now a days. thanks to linksys (a branch of cisco) routers. all you have to do is to follow the instructions, sit back and relax. they ask you to insert the cd first since windows is preloaded with drivers so you may end up having a completely
  • whats next? On February 28, 2007, 0 Comments
  • I bought ViewSonic Q19WB Monitor a month ago. Now I wasnt allowed to buy anythin else. Then I bought windows vista. I didnt like the graphics at first when I used the beta and rcs but I liked the security features. it works perfect with the wide screen monitor. Now mom wud be fuming when she
  • Windows Live Home On August 11, 2007, 0 Comments
  • Windows Live Home brings your online world together in one place, from search, photos, logging, e-mail, and more.With Windows Live Home you can:ConnectHotmail: Next-generation e-mail on the WebMessenger: Chat with friends on the world’s most popular instant messaging networkContacts: Keep one up-to-date contact list that you can access everywhere on Windows Live FindSearch: Say hello to
  • Windows Live Skydrive On August 11, 2007, 0 Comments
  • well the changed the name again, windows live folders to windows live skydrive. I liked the name folders though. When you sign in to Windows Live Skydrive, you’re in charge For each folder you create, you choose who has access to it. Add new folders, rename them, or change who has access at any time. Always where you
  • Buy a Domain with Google On December 18, 2006, 0 Comments
  • One year domain registration for $10 Private domain registration to protect against spam at no extra cost Full DNS control and domain management Automatically configured to work with Google services Email, calendar, instant messaging, web pages and more also at no extra charge To make ‘getting started’ an easier process, we’ve partnered with a select
  • 2 more betas On June 27, 2007, 0 Comments
  • Dont know microsoft just launched 2 more betas or just one now and one had already been there. but 2 more betas r live now. windows live Photo Gallery and Windows Live Folders (though folder is only available for signup in between 10 am to 4 pm Pacific Standard Time on june 27th) To get into
  • welcome vista On February 14, 2007, 0 Comments
  • Windows Vista, a long awaited version of windows was finally out for rtm in late december and for general public on 31st january. I have always been a windows fan and appriciate microsoft’s work (no doubt i am strongly agaisnt their pricing monopoly). I had windows 98 on my pc ever since 2001 when I purchased
  • The Male Brain, Explained On August 20, 2008, 0 Comments
  • یہ ایک بڑے مزے کا آرٹیکل ہے۔ چونکہ ماشاللہ سب بہت ignorant ہیں اور لنک کرنے پر پڑھیں گے نہیں لہذا میں نے اس کو دلچسپ کرنے کی خاطر اپنے کمنٹس ساتھ دے دئیے ہیں۔ پڑھیئے اور سر دھنئے، پر اپنا، میرا نہیں۔ Women have puzzled over it for years—why the


2 Responses to “شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار”

  1. 1 ميرا پاکستان

    حيراني اسي بات پر ہے کہ اکثر ائير پورٹوں پر جہاز ميں سوار ہوتے وقت تلاشي لي جاتي ہےمگر لندن واحد ملک ہے جہاں جہاز سے اترتے ہوۓ بھي تلاشي ليتے ہيں۔

  2. 2 بدتمیز

    مجھے خود بے حد حیرانی ہے کہ برطانیہ کیونکر امریکہ کے لئ؁ سیکیورٹی گارڈ بنا ہوا ہے۔

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2859
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 382622

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->