Archive for November, 2006
آج مجھے بے حد غصہ چڑھا ہوا ہے۔ وجہ؟ بس قسمت ہی خراب ہے۔ چھوٹے ہوتے ہوم ورک ملا کرتا تھا امریکہ آ کر لان ورک ملنا شروع ہو گیا۔ ہوم ورک ہمیں حد سے زیادہ مشکل لگا کرتا تھا یہ لان ورک تو اس سے بھی زیادہ مشکل ہے۔
مجھے greenery کا جتنا شوق ہے […]
Popularity: 31%
امریکہ تارکین وطن کا ملک ہے۔ یہاں ہر قوم اور ملک کے لوگ رہتے ہیں۔east North کی طرف tolerance زیادہ ہے مگر جیسے جیسے south یا west کی طرف جائیں لوگوں کی بہت بڑی تعداد red neck ہے۔
امریکی ریاست Nevada کی ایک county کی council نے 2 کے مقابلے میں 3 کی اکثریت سے ایک […]
Popularity: 33%
صدر کلنٹن کے سامنے ایک منصوبہ پیش کیا گیا تھا جس کی رو سے ان کو افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجانی تھی۔ مگر انہوں نے اس طاقت کی نہیں مانی جس نے ان کو آرکنساس سے اٹھا کر white house پہنچایا تھا۔ نتیجتہُ ان کو مونیکا لیونسکی کے اسکینڈل میں پھنسا کر ذلیل و […]
Popularity: 17%
ہم مسلمان دنیا کی عجیب ترین قوم ہیں۔ ہمارے عقائد ہائی جیکڈ ہیں۔ ہم سب انڈوں میں سوئی ہوئی مخلوق ہیں۔ دنیا نے ناقابل یقین ترقی کر لی ہے مگر ہمارے خراٹے بند ہونے میں نہیں آ رہے۔ ہم ابھی تک انتہائی بنیادی باتوں سے نکل نہیں سکے۔ اور ہم سب ماضی میں زندہ رہنے […]
Popularity: 18%
Well I am lookin for camera now a days and I want a real good camera but I dont have much money or in other words I am not allowed to spend huge money though its the only hobby I love the most and my whole family hate the most.
so I think I better stick […]
Popularity: 4%










