صدر کو کیا ہوا؟

امریکہ اچھی جگہ ہے۔ مزے کی ہے مگر کچھ باتیں اس کی نرالی ہیں ایسی کہ حیرانگی ہوتی ہے۔ ویسے میرے ذہن میں اکثر یہ خیال آتا ہے کہ اگر امریکہ سے سب کو نکال دیا جائے اور سارے پاکستانی یہاں آباد ہو جائیں تو اس ایک ملک کے کتنے ملک بنا دیں گے ہم لوگ۔ اتنی ریاستوں کو متحد رکھنا بہت بڑا کام ہے۔

صدر امریکہ کا ہو یا پاکستان کا عام عوام ان کو بے وقوف اور اجڈ ہی مانتی ہے۔ یہ بے چارے جو مرضی کر لیں لوگ ان کے اور ان کی پالیسیوں کے خلاف ہی رہتے ہیں۔ ویسے شائد صدر بن کر دماغ پر اثر پڑتا ہے۔ ایک اسٹیج ڈرامے میں صدر کی کافی شامت آئی تھی۔

امریکی ریاست کولوراڈو کے homeowners association کے صدر جناب bob kearns کو نہ جانے کیا سوجھی کہ ایک خاتون کو گھر سے seasonal symbol اتارنے کا حکم دے ڈالا۔ یہ سمبل دراصل سبز رنگ کا ایک گولا ہے جس کے نچلے کنارے پر سرخ ربن لگا ہوا ہے جو کہ امن کا نشان ہے جبکہ یہ چیز آجکل میرے سارے علاقے میں تقریباُ ہر چوتھے گھر پر لگا ہوا ہے۔

خاتون کے انکار پر ایسوسی ایشن کے صدر نے architectural committee کے پانچ ارکان کو حکم دیا کہ خاتون کے گھر سے یہ نشان زبردستی اتروایا جائے۔ پانچوں ارکان نے یہ حکم ماننے سے انکار کر دیا کہ ان کے خیال میں یہ ایک seasonal symbol ہے جو کرسمس گزرنے کے بعد اتر جائے گا۔

صدر کا کہنا تھا کہ یہ اینٹی عراق وار نشان ہے اور ان کے بیان کے مطابق کچھ دوسرے لوگوں نے انکو بتایا ہے کہ یہ دراصل شیطان کا نشان ہے۔ صدر اور کچھ نہ کر سکے تو انہوں نے پانچوں ارکان کو نوکری سے برطرف کر دیا جو کہ میرے خیال میں آزادی اظہار کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔ دوسری طرف انہوں نے خاتون کو روزانہ 25 ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

خاتون کے بیان کے مطابق ان کے وہم و گمان میں بھی عراق وار نہیں تھی جب وہ اس کو اپنے گھر کے باہر آویزاں کر رہی تھیں۔ لیکن اب وہ اس قسم کی بدمعاشی برداشت نہیں کر سکتیں لہذا وہ اس کو کرسمس سے پہلے نہیں اتاریں گیں۔

اس طرح کی مطلق العنانی ہمارے ملک میں ہی نہیں امریکہ جیسے ملک تک میں ہوتی ہے لہذا کڑھنے کی ضرورت نہیں صدر بن کر انسان کو کچھ ہو جاتا ہے اور وہ میں تب تک بتا نہیں سکتا جب تک میں خود صدر نہ بن جاؤں۔

Popularity: 8%

Popularity: 8%

145 views

 

 

Related Posts

  • خنزیر On June 13, 2008, 4 Comments
  • جس طرح پاکستانیوں کو بکرے سے پیار ہے ویسے امریکیوں کو سور سے پیار ہے۔ یہودی خدا کی رحمتوں میں سے ایک ہیں یہ سور نہیں کھاتے اور شراب نہیں پیتے۔ اگر یہودی نہ ہوتے تو امریکہ میں رہنا کچھ دشوار ہوتا۔ یہودی امریکہ کا صرف 2 سے 3 فیصد ہیں لیکن بے حد منظم
  • گوگل ایڈسینس On August 4, 2007, 16 Comments
  • میرے چند دوستوں نے اردو سے انگلش کی طرف ہجرت کی۔ اب انگلش بلاگ بھی مذاق تھا اور اردو بلاگ بھی مذاق ہی تھا۔ خیر یہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا۔ یہ کچھ عجیب سا ہے کہ ایک طرف آپ اردو اردو کریں اور پھر انگلش میں مشقیں کریں۔ اور انگلش کو برتر ماننے والے
  • Special Xbox 360 offer for Windows Live Mail members On December 19, 2006, 0 Comments
  • Want a XBOX this season? why dont save 30 bucks with windows live mail offer? get in ur inbox to find out wether you have the invitation or not or I can give you mine link to do so. Exclusively for Windows Live™ Mail users—Windows Live Mail has teamed up with Xbox to help you
  • google adsense payments through westron union On October 6, 2007, 4 Comments
  • Google announced a new way of payments to a few more countries other than check. Inclduing is Pakistan. A very interesting line in the official news reads as “This choice can also cut down on bank fees and long clearing times associated with depositing checks.”
  • Test Scenario for Windows Live OneCare Family Safety (beta) On January 13, 2007, 0 Comments
  • Those of you who had been selected to participate into managed beta of Windowls Live OneCare Family Safety Beta should have recieved the email for the opening of test scenario. Hers is the mail we recieved go complete the scenario and hope for the best.   Hello Beta Tester, If you joined the Windows Live OneCare Family Safety
  • Buy a Domain with Google On December 18, 2006, 0 Comments
  • One year domain registration for $10 Private domain registration to protect against spam at no extra cost Full DNS control and domain management Automatically configured to work with Google services Email, calendar, instant messaging, web pages and more also at no extra charge To make ‘getting started’ an easier process, we’ve partnered with a select
  • The Male Brain, Explained On August 20, 2008, 0 Comments
  • یہ ایک بڑے مزے کا آرٹیکل ہے۔ چونکہ ماشاللہ سب بہت ignorant ہیں اور لنک کرنے پر پڑھیں گے نہیں لہذا میں نے اس کو دلچسپ کرنے کی خاطر اپنے کمنٹس ساتھ دے دئیے ہیں۔ پڑھیئے اور سر دھنئے، پر اپنا، میرا نہیں۔ Women have puzzled over it for years—why the

 

Random Posts


0 Responses to “صدر کو کیا ہوا؟”

  1. No Comments

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: آپ نے کہاں‌ پڑھی یہ خبر؟ اسمائیلیز یہی ہیں۔
    • بدتمیز: کچھ بار گراں اتنے بھی بار گراں نہیں ہوتے :D
    • راشد کامران: کیا یاد دلادیا جناب ۔۔ میں‌ بھی ہر سال رمضان میں‌...
    • شگفتہ: سب سے پہلی خبر پر تو میں بھی بلاگ لکھنا تھا ، اب بچت ہو گئی...
    • بدتمیز: سوری اس کی لائسنس کی نہیں ہے۔ آپ اس کا فری روژن استعمال کر...
    • ڈفر: بڑی حقیقی تصویر کشی کی ہے افطاری اور بچوں کے رمضان کی۔ جو...
    • بدتمیز: راشد کامران: آنٹی سارہ جان مکین کے تابوت میں آخری کیل نہ...
    • ساجداقبال: تو یہ وجہ ہے امریکن ڈی ایس ایل کے معاملات میں جاپان...
    • محمد وارث: ‘باجی’ سارا والی خبر مزیدار ہے، میں نے انکی...
    • ڈفر: کیوں 8-6 میگا بٹ کے کنکشن کی بات کر کے پاکستانیوں کی دکھتی رگ...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 1,715 views
  • Honda Accord 2008 - 1,625 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,326 views
  • aitzaz ahsan interview - 999 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 881 views
  • Ramadan Mubarik - 875 views
  • جہیز - 847 views
  • میرا تعارف - 684 views
  • عورت کہیں جسے - 663 views
  • talk - 648 views
  • About - 630 views
  • jextr - 629 views
  • کارٹون - 609 views
  • Toyota Camry - 596 views
  • افسوس - 589 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 584 views
  • @live.com.pk - 573 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 555 views
  • Contact - 550 views
  • ڈومز ڈے - 530 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 579
    • Links to posts: 59
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1680
    • Comments per post: 2.90
    • Top3 commenters: -بدتمیز (437) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->