Thanks Giving

Thanks giving امریکی تہوار ہے۔ یہ امریکہ میں ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ کینیڈا میں یہ اکتوبر کی دوسری پیر کو منایا جاتا ہے۔ یورپ کا پتہ نہیں وہ کب مناتے ہیں۔

اس کے بارے میں دو روائیتیں ملیں ایک تو یہ کہ چونکہ فصل پک چکی ہوتی ہے تو اس کے لئے خدا کا شکریہ ادا کرنے کے لئے یہ تہوار منایا جانے لگا۔ دوسری یہ تھی کہ جب امریکہ میں انگریز وارد ہوئے تو انہوں نے فصل پک چکنے پر ریڈ انڈین کی دعوت کی کہ انہوں نے ہی ان کو یہاں یہ کام کرنا سکھایا تھا۔ دوسری کہاوت یا روایت میرے دل کو نہیں لگی کہ کیا انگریزوں کو پہلے کھیتی باڑی نہیں آتی تھی؟ کیا پتہ تعاون کی وجہ سے انگریزوں نے ریڈ انڈین کو مدعو کیا ہو۔ خیر جو بھی ہو اس تہوار کا مقصد شکریہ ادا کرنا تھا چاہے ریڈ انڈین کا ہو یا خدا کا۔

اس دن امریکہ میں سکولوں کالجوں میں چھٹی ہوتی ہے۔ لوگ ایک دوسرے کو مدعو کرتے ہیں۔ اکھٹے مل کر ڈنر کرتے ہیں اور اس کے بعد ٹی وی کے گرد اکھٹے ہو کر فٹ بال دیکھنے لگ جاتے ہیں۔ یہاں فٹ بال سے مراد امریکہ فٹ بال ہے نہ کہ یورپ والا۔

ریڈ انڈینز کو یہ تہوار بالکل نہیں پسند ان کا خیال ہے کہ سال بھر زیادتی کر کے ایک دن شکریہ کہنا کیا معنی رکھتا ہے؟ خیر ریڈ انڈین سے قطع نظر امریکہ میں اس دن “خاندان” دیکھنے کو ملتا ہے۔ لوگ اس دن سب سے زیادہ اہمیت صرف اور صرف اکھٹے ہونے کو دیتے ہیں۔

اگر کسی کا کام ایسا ہے کہ وہ ڈنر کے وقت بھی کام پر ہوتا ہے تو اس دن عام طور پر مالک ملازموں کو ڈنر پر گھر جانے کی اجازت دے دیتے ہیں سب اسٹور بند ہو جاتے ہیں اور اس وقت امریکہ میں صیح معنوں میں پاکستان کی ہڑتال کا سا سماں ہوتا ہے۔ ہاں دیسی مالکوں کے سٹور کھلے ہوتے ہیں جیسے میرے گھر کے پاس ایک Shell کا پیٹرول پمپ تھا اس کا مالک ہندو ہے لہذا وہ کھلا تھا مگر Velco کا پمپ بند تھا۔ ہاں 7eleven کھلے رہتے ہیں۔

Thanks giving والے دن تمام لوگ صرف اور صرف اخبار ڈھونڈنے میں وقت صرف کرتے ہیں وجہ؟ اخبارات میں کوپن اور سیونگ آفر کے اتنے فلائر ہوتے ہیں کہ ایک ایک اخبار ایک کلو کا ہو جاتا ہے۔ کیونکہ اس کے اگلے دن کو biggest day of shopping کہا جاتا ہے لہذا لوگ سیل کی تلاش میں رہتے ہیں۔ بڑے بڑے اسٹور انتہائی کم قیمت پر چیزیں فروخت کرتے ہیں۔ ایک جیکٹ 99 ڈالر کی تھی وہ macy’s پر 29 ڈالر کی لگی ہوئی ہے اسی سے اندازہ لگائیے کہ یہاں سیل کا کیا مطلب ہوگا؟

اب امریکہ میں کرسمس کا سیزن شروع ہوا ہے اور سب لوگ کرسمس کی خریداری کر رہے ہیں۔ ہر اسٹور پر کرسمس ڈیکوریشن کر دی گئی ہے۔ مجھے شروع سے ہی کرسمس بہت attract کرتی تھی اور ہر سال کرسمس کی موویز دیکھنا میرا من پسند مشغلہ تھا چلیں اس دفعہ Live دیکھنے کو ملے گی۔

 

Popularity: 9% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 9% [?]

223 views

 

 

Related Posts

  • کرسمس On December 25, 2006, 0 Comments
  • آج کرسمس تھی۔ پاکستان میں اس کو عیسائیوں کی عید کہا جاتا ہے۔ میں اس کا اپنی عید کے ساتھ موازنہ کر کے کڑھنا نہیں چاہتا۔ لہذا یہاں کی باتیں بیان کرتا جاؤں گا پاکستان اور اپنی عید کا موازنہ خودہی کرتے جائیں۔ کرسمس کی تیاریاں تھینکس گیونگ کے فوراُ بعد شروع ہو جاتی ہیں بلکہ
  • Windows Live Home On August 11, 2007, 0 Comments
  • Windows Live Home brings your online world together in one place, from search, photos, logging, e-mail, and more.With Windows Live Home you can:ConnectHotmail: Next-generation e-mail on the WebMessenger: Chat with friends on the world’s most popular instant messaging networkContacts: Keep one up-to-date contact list that you can access everywhere on Windows Live FindSearch: Say hello to
  • لال مسجد تازہ ترین On July 6, 2007, 3 Comments
  • میں نے اکثر کہا کہ مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا بلکہ میں اکثر سوچتا ہوں کہ نہیں قبر میں پڑے رہنا شائد نہ ہو، خدا انسان کو اس قدر بیکار نہیں رکھ سکتا۔ ضرور کچھ نہ کچھ ہوتا ہوگا۔ آف کورس آگ کے جوتے کھانا بھی ایک کام ہی ہے :p لیکن کل مجھے
  • finally spring On April 2, 2007, 0 Comments
  • Every body likes spring. specially after 4 months of winter. the trees have got their attractions and lots of flowers everywhere. last year we came to america in may. so the spring was almost over. as a result we planted tomatos. this time I wasnt in a mood of plantin vegetable specially if I aint gona live here long.
  • Special Xbox 360 offer for Windows Live Mail members On December 19, 2006, 0 Comments
  • Want a XBOX this season? why dont save 30 bucks with windows live mail offer? get in ur inbox to find out wether you have the invitation or not or I can give you mine link to do so. Exclusively for Windows Live™ Mail users—Windows Live Mail has teamed up with Xbox to help you
  • t3ch On May 31, 2007, 2 Comments
  • Ok when is the time you are suppose to be most excited? when you plan to visit newyork city? nah. I can imagine qadeer ahmad rana’s face turning red to dark maroon into black with steam coming out of his ears muttering somethin in my honor. Before you say some find it our where I am? well if
  • @live.com.pk On November 26, 2007, 0 Comments
  • Hotmail officially allowed the registration of @live.com addresses a few days ago. I have this address for over a year. how? lets not talk abt that you can always go to Create LIVE.COM address this should automatically take you to your country’s domain page. however if it doesnt take you you can use the links
  • :( On January 7, 2008, 4 Comments
  • آپ نے کبھی آئینہ گر کے ٹوٹتے دیکھا ہے۔ اگر نہیں تو آپ میری بات نہیں سمجھ سکیں گیں۔ لیکن اب ایسی بھی کوئی خاص ضرورت نہیں کہ جا کر آئینہ توڑ کر دیکھیں۔ ویسے ہی تصور کریں۔ ٹوٹے ہوئے آئینہ میں دیکھیں تو آپ کو ہر ٹکڑے میں اپنی شکل نظر آتی ہے۔ میں
  • Windows Live Folders — opening soon! On August 1, 2007, 0 Comments
  • Thanks for signing up for the Windows Live Folders waiting list. We’re sending you email to let you know that we’ll be expanding our beta on Wednesday starting at 10am PST!To sign up, simply click Get Started on our homepage, starting at 10am tomorrow: http://folders.live.comIf you have any questions, feel free to post them on
  • Halo 3 On December 6, 2006, 0 Comments
  • Received an email containing information related to famous game Halo’s sequel Halo 3. Microsoft’s Bungie Studio is seeking gamers who could test out the new game and give real time feed back to enhance and refine the final product. A key part is the offering of multi player game aspect for the very first time through


0 Responses to “Thanks Giving”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->