عقلمند اور قانون
155 views Published November 18th, 2006 in امریکہ نامہ.امریکہ تارکین وطن کا ملک ہے۔ یہاں ہر قوم اور ملک کے لوگ رہتے ہیں۔east North کی طرف tolerance زیادہ ہے مگر جیسے جیسے south یا west کی طرف جائیں لوگوں کی بہت بڑی تعداد red neck ہے۔
امریکی ریاست Nevada کی ایک county کی council نے 2 کے مقابلے میں 3 کی اکثریت سے ایک قانون منظور کیا ہے جس کی رو سے اگر آپ county کی حدود میں امریکی جھنڈے سے زیادہ اونچائی پر اپنے ملک کا جھنڈا لہراتے ہیں تو یہ ایک جرم ہو گا اور اس پر جیل اور جرمانے کی سزا ہے۔
اس قانون کی وجہ یہ ہے کہ اس سال مئی میں Mexican لوگوں نے امریکہ کو بتانے کے لئے کہ وہ امریکہ میں محنت کرتے ہیں اور یہاں کے ہر وہ کام کرتے ہیں جو امریکی نہیں کرنا چاہتے لیکن پھر بھی ان کو immigration نہیں دی جا رہی ہڑتال کی کال دی۔ یہ ہر لحاظ سے کامیاب ترین ہڑتال تھی۔ سب کاروبار بند تھے بچے سکولوں کو نہیں گئے۔ تمام میکسیکن سٹور اور ادارے بند رہے اور لوگوں نے immigration کے لئے جلوس نکالا۔
میں immigration کے مسئلے پر میکسیکن کے ساتھ نہیں ہوں کہ بہرحال ان کو system کو follow کرنا چاہئے مگر جلوس نکالنا اور پر امن طور پر اپنی اہمیت جتانا ان کا حق تھا اور اس کو انہوں نے استعمال کیا اگر red neck لوگوں کو اس سے اتنی ہی تکلیف ہوتی ہے تو اس طرح کے قوانین بنا کر اپنی بھڑاس نکالتے ہیں۔
کونسل کی ایک رکن نے کہا کہ یہ قانون ان لوگوں کے لئے ویسا ہی تکلیف دہ ہے جیسا کہ ہمارے لئے ان کی ہڑتال تھی۔ اور جتنا ان کو پسند ہے کہ وہ اپنا جھنڈا لہرائیں ویسے ہی ہم چاہتے ہیں کہ امریکی پرچم سب سے اوپر ہو۔
ایک رہائشی نے کہا کہ اگرچہ بھاری اکثریت کے بجائے صرف 60 فیصد نے اس کی حمایت کی مگر چونکہ یہ ایک منظور شدہ ادارے کی جانب سے منظور شدہ قانون ہے لہذا اس کا احترام ہم پر لازم ہے اگرچہ یہ قانون تعصب پر مبنی ہے مگر ہم اس طرح کے اقدامات سے مشتعل نہیں ہونگے۔
Popularity: 33%
Popularity: 33%
155 views
Related Posts
- امیگرنٹ اور فساد On July 1, 2007, 8 Comments
- اکتوبر یا نومبر 2006 میں ہمارے ایک جاننے والے صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوا۔ دراصل i95 سے colonial heights اترنے کے لئے جو North سے آنے والوں کا exit ہے وہ کافی شارپ ہے۔ جبکہ ساؤتھ سے آنے والے دھیرے دھیرے چلا رہے ہوتے ہیں لہذا جہاں دونوں ملتے ہیں وہاں ساؤتھ والے رکنے کی زحمت
- UAC On March 1, 2007, 0 Comments
- User Account Control is very anonying in vista. specially if you just installed it and now installing a lot of ur fav softwares. to disable the UAC try the following Win+R -> type msconfig, select the “Tools” tab, scroll down, there u will find “Disable UAC”. select it and click “Launch” Otherwise Win+R and paste the following
- GPS On September 21, 2007, 5 Comments
- Amazon.com: TomTom One Portable GPS Automobile Navigator (Refurbished): Electronics I wanted to expand my playground so I was looking for a GPS. the one above is $159. I found another with a value of $199 that’s TomTom ONE Portable GPS Vehicle Navigation System, I don’t know what’s the difference between automobile navigator and vehicle navigation system
- ہوش کے ناخن On November 29, 2006, 1 Comments
- دسمبر شروع ہوا چاہتا ہے۔ نہ جانے کیوں مجھے لگتا ہے کہ پھر کوئی ایسی ویسی حرکت ہونے لگی ہے۔ غیر محسوس طریقے سے بہت کچھ ہو رہا ہے۔ اس کو سمجھنے کے لئے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں مگر دماغ ٹھنڈا رکھنے کی ضرورت ہے۔ عموماُ مسلمانوں میں سے قدامت پسند طبقے کو لتاڑا جاتا
- دوسرا تھپڑ On January 9, 2008, 1 Comments
- بزرگوں کا قول ہے کہ اگر کوئی ایک تھپڑ مارے تو دوسرا گال آگے کر دو۔ میرا خیال ہے یہ قول کسی بزرگ کا اپنے فرزند کے لئے ہو گا کہ جان عزیز روتا کیوں ہے تجھے تو ایک تھپڑ کھا کر دوسرا گال آگے کر دینا چاہئے۔ میں نے ایسی غلطی کبھی نہیں کی
- google adsense payments through westron union On October 6, 2007, 4 Comments
- Google announced a new way of payments to a few more countries other than check. Inclduing is Pakistan. A very interesting line in the official news reads as “This choice can also cut down on bank fees and long clearing times associated with depositing checks.”
- no follow On February 7, 2007, 2 Comments
- گوگل کو روزانہ سبھی سرچ کے استعمال کرتے ہیں۔ کچھ نہیں بھی کرتے ہیں۔ جو لوگ کرتے ہیں ان کو معلوم ہو گا کہ اس پر sponsored results سب سے اوپر نیلے رنگ میں نظر آتے ہیں۔ آپ میں سے کتنے لوگ ایسے ہیں جنکو کسی نہ کسی چیز کا معلوم ہوتا ہے جیسے آپ
- امریکی انصاف On June 9, 2007, 1 Comments
- میں امریکہ کے east coast پر رہتا ہوں۔ یعنی مشرقی ساحل پر۔ اگر آپ سیدھا چلتے جائیں تو دوسری طرف مغربی ساحل ہے۔ پچھلے دنوں امریکہ کے دونوں ساحلوں پر ایسے واقعے ہوئے جو کہ پاکستان میں چیف جسٹس والے واقعے پر ذمہ داران کے منہ پر پرزور طمانچہ ہے۔ پہلا واقعہ تھا کہ کہ
- Beautiful liar On May 16, 2007, 0 Comments
- Ay, Ay, AyNobody likes being playedBeyonce, BeyonceShakira, Shakira (hey)[Beyonce] He said I’m worth it, his one desire[Shakira] I know things about ‘em that you wouldn’t wanna read about[Beyonce] He kissed me, his one and only, (yes) beautiful Liar[Shakira] Tell me how you tolerate the things that you just found out about[Shakira] You never know[Beyonce] Why
- پانی On August 26, 2008, 0 Comments
- اگر آپ نے چوکیدار رکھنا ہے تو آپ کو پہلے معاشرے کی اتنی بری حالت کرنی ہو گی کہ باڈی گارڈ یا چوکیدار رکھے جائیں۔ ماشاللہ سے ہم نے حالات اتنے کو خراب 15 سال پیشتر کر دیئے تھے کہ 10 سال قبل سے لوگوں کو پرائیوٹ باڈی گارڈ رکھنے کی ضرورت محسوس ہوئی۔ چوکیدار کی
Random Posts









0 Responses to “عقلمند اور قانون”
Please Wait
Leave a Reply