باجوڑ

صدر بش روس کے دورے پر تھے اس دوران ایک جگہ صدر بش اور صدر پیوٹن نے اکٹھے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ ایک سوال کے جواب میں صدر بش نے کہا کہ “ہم چاہتے ہیں کہ روس میں بھی اسی طرح کی جمہوریت قائم ہو جس کے لئے امریکہ ساری دنیا میں کوشاں ہے”۔ صدر پیوٹن نے فوراُ کہا نہ تو ہم ایسی جمہوریت چاہتے ہیں جیسے کہ عراق میں قائم ہوئی ہے نہ اس کے لئے غیر ملکی مداخلت برداشت کی جائے گی۔ اس پر سارے ہال میں ایک زور دار قہقہ گونجا اور امریکی صدر نے کہا نہیں میرا یہ مطلب نہیں تھا۔

اس کے بالکل برعکس جب پاکستان کے صدر امریکہ اپنی کتاب کی پروموشن کے سلسلے میں آئے تو انہوں نے ایک انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں کسی بھی غیر ملکی فوج کو پاکستان میں آپریشن کی اجازت نہیں دونگا اور اسی دن صدر بش نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر ان کو پتہ چلا کہ “دہشت گرد” پاکستان میں کسی جگہ ہیں تو وہ بلا تامل اپنے کمانڈوز کو وہاں حملہ کرنے کا حکم دیں گے۔

باجوڑ میں جو کچھ ہوا اور کسنے کیا اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ حکومت کچھ کہے گی اور عوام کچھ۔ صرف یہ کہنا کہ امریکی انٹیلی جنس پر حملہ کیا گیا بے وقوفی ہے کون سا ملک ایسا ہو گا جو کسی کے کہنے پر اپنے ہی علاقے میں لوگوں کو قتل کرے؟ امن معاہدہ ہو رہا تھا تو پھر آگ برسانے کا مطلب؟

چلیں مان لیا 12 سے 16 سال کے بچوں کی بجائے اس چھوٹی سی جگہ پر دہشت گرد تربیت لے رہے تھے تو جناب آپ کیسے اس کی مانیٹرنگ کر رہے تھے دہشت گردوں نے آپ پر کیوں نہیں حملہ کیا اور کیا آپ نے قبائل سے ان افراد کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا؟ اور اگر وہاں واقعی میں دہشت گرد تھے تو وہ کیسے بے وقوف تھے جو امن معاہدہ کرنے دے رہے تھے؟

اس سے اہم خبر یہ ہے کہ امریکہ اب تک دہشت گردی میں تعاون کے بدلے پاکستان کے حکمرانوں کو اب تک 3 ارب ڈالر سے زیادہ دے چکا ہے اور مزید 90 کروڑ ڈالر کی منظوری دی جا چکی ہے۔ تو اب آپکو سمجھ آیا کہ میزائل اور طیارے کس ملک کے تھے اور کون بےوقوف اپنے گلے الزام لے رہا ہے؟

Popularity: 26%

Popularity: 26%

131 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


0 Responses to “باجوڑ”

  1. No Comments

Leave a Reply







Free Clipart

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • راشد کامران: کوئی شک نہیں‌ کہ خام مال سستا ہوتا ہے خصوصا اگر آپ...
    • بدتمیز: راشد کامران: ہمم والمارٹ پر بنگلہ دیش کی بنی شرٹس 20 ڈالر...
    • بدتمیز: آجکل انکی یہی زبان ہے۔
    • ابوشامل: یاد کرنے کا شکریہ۔ ابوشامل’s last blog post..جشن آزادی مبارک
    • ابوشامل: بہت خوب! اس “تیل چکر” کو سمجھنے کے لیے بہت اچھی...
    • اردو: اردو کا پروگرام ھے ےا انگریزی کا؟
    • بدتمیز: نہیں میں گانے ایسے ہی موڈیفائی کر کے اپنی پسند کے الفاظ...
    • راشد کامران: بہت خوبصورت ۔۔ یہ بات بالکل درست ہے لوگوں کی سمجھنا...
    • میرا پاکستان: یہ گانا ہمیں‌بھی پسند ہے، لگتا ہے اور کو پنجابی...
    • بدتمیز: ہے ایک حسینہ :D جی یہ گانا ہی تھا تو وہ کوڈ ڈالنا بھول گیا۔

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Honda Accord 2008 - 1,526 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,288 views
  • Runaway Love - 1,271 views
  • aitzaz ahsan interview - 963 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 869 views
  • جہیز - 810 views
  • میرا تعارف - 672 views
  • عورت کہیں جسے - 641 views
  • talk - 631 views
  • jextr - 609 views
  • About - 600 views
  • کارٹون - 597 views
  • Toyota Camry - 577 views
  • افسوس - 576 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 570 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 540 views
  • @live.com.pk - 539 views
  • Contact - 520 views
  • ڈومز ڈے - 517 views
  • مزید کارڈز پلیز - 505 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 550
    • Links to posts: 55
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (40) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1643
    • Comments per post: 2.99
    • Top3 commenters: -بدتمیز (426) -راہبر (83) -اجمل (64)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->


    FireStats icon Powered by FireStats